شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : ستمبر 7, 2019

بھائی پھیرو:سات ستمبر4 197کا دن پوری اسلامی تاریخ میں ایک یادگار دن ہے، راؤاختر

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو۔سات ستمبر4 197کا دن پوری اسلامی تاریخ میں ایک یادگار دن ہے جس دن قادیانیوں کو قانونی طور پر غیر مسلم قرار دیا گیا۔امت مسلمہ اور تمام مکاتب فکر کے علمائے اکرم نے متحد ہو کر تحریک ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کا بھارتی صدر کو فضائی حدود کے استعمال کی اجازت دینے سے انکار

اسلام آباد(پاک نیوز) کشمیر میں ظلم و بربریت پر پاکستان نے بھارت کے خلاف ایک اور اقدام اٹھاتے ہوئے بھارتی صدر کو پاکستانی فضائی حدود کے استعمال کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔پاکستان نے بھارتی صدر کی فضائی حدود ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر پر بھارت کا سرمایہ کاری،میڈیا واربے نقاب

مقبوضہ کشمیر  میں سیاست اور وہاں آرایس ایس  کے ممکنہ کردار کو سمجھنا بہت ضروری ہے۔ ہمیں یہ بھی سمجھنا ہوگا کہ اس پورے خطے کے امن کے لیے  کشمیرمیں امن بہت ضروری ہے۔ آرایس ایس کے دہشت گرد بھارت ...

مزید پڑھیں »

وقت کی غلام قومیں

جاپانی بلند اخلاق کے مالک ہیں۔نظم و ضبط ان کے اندر کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے پابندی وقت کا بطور خاص خیال رکھتے ہیں۔ جھوٹ سے سخت نفرت کرتے ہیں دیانتداری ان کلا خاصہ ہے سڑکوں پر پولیس کے ...

مزید پڑھیں »

کشمیری بھائیوں کی جدوجہد میں انکے شانہ بشانہ کھڑے ہیں: مجاہد انور

اسلام آباد(پاک نیوز) پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے کہا کہ ہم اپنے کشمیری بھائیوں کے حق خود ارادیت کے حصول کے لیے ان کی جدوجہد میں شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔یوم فضائیہ کے حوالے سے ...

مزید پڑھیں »

اداکار عابد علی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

کراچی(نمائندہ شوبز) لیجنڈری اداکار عابد علی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق اداکار عابد علی کی نماز جنازہ ادا مسجد عاشق میں ادا کر دی گئی۔ نمازجنازہ میں ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی ...

مزید پڑھیں »

قو نصل جنرل بارسلوناکی بورنگ تقریر

ہما رے کا نو ں کا ذا ئقہ پکا ہو ا ہے، اس میں جوش کا تڑکا، خو ن گر ما نے والے کلمات، تا ریخ کو روک کر، جھو ٹ اور خو ش فہمی کو ٹھو ک کر، ایسے ...

مزید پڑھیں »

چاند پر پہنچنے کا بھارتی خواب ایک بار پھر چکنا چور

نئی دہلی(ڈیسک نیوز) وادی کشمیر میں ظلم و بربریت کی داستان رقم کرنے والے بھارت کا چاند پر پہنچنے کا خواب چکنا چور ہوگیا ہے اور مودی شدید مایوس ہوکر اسپیس ہیڈکوارٹرز سے چلتے بنے۔تفصیلات کے مطابق بھارت کو گزشتہ ...

مزید پڑھیں »

”طاقتور کی چھڑی“

اقتدار ا و رحسب و نسب کے غرور میں ڈوبے ہمارے سابق حکمران حضرت آصف علی زرداری اپنے دور میں غریب قوم کے پیسوں سے اپنا ذاتی خزانہ بھرتے رہے اس بہتی گنگا میں ان کی بہن نے بھی ہاتھ ...

مزید پڑھیں »

ملک بھر میں آج یوم فضائیہ بھرپور قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

اسلام آباد(پاک نیوز) ملک بھر میں آج یوم فضائیہ بھرپور قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، کراچی میں پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید نشان حیدر کے مزار پر تقریب منعقد ہوئی، ان کی قبر پر پھول چڑھائے ...

مزید پڑھیں »