شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : ستمبر 15, 2019

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو 42 ویں روز میں داخل

سری نگر(ڈیسک نیوز) بھارت کی جانب سے آرٹیکل 370 اے ختم کرنے کے بعد مقبوضہ کشمیر میں کرفیو نافذ ہوئے 42 روز گزر گئے ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق آج مقبوضہ کشمیر میں کرفیو نافذ ہوئے 42 واں روز ہے، ...

مزید پڑھیں »

امریکی صدر اورمودی سرکارعقل سےکام لیں ڈرامے بازی بندکریں

ہٹلر ایڈولف نے جرمن قوم کے تشخص کو اسقدر اوبھارا کہ ساری قوم لڑنے مرنے پر تُل گئی ہٹلر نے پورے یورپ کو عسکری اور اقتصادی طور پر کچل کے رکھ دیا۔ برطانیہ تابڑ توڑ حملوں کی زد میں رہا ...

مزید پڑھیں »

پاکپتن: معین کوٹ میں محنت کش کی 30 بھینسوں کو زہر دیدیا گیا، 15 ہلاک

پاکپتن(نامہ نگار) پاکپتن کے نواحی علاقے معین کوٹ میں محنت کش کی 30 بھینسوں کو زہر دے دیا گیا جن میں سے 15 ہلاک ہو گئیں جبکہ دیگر 15 بھینسوں کی حالت نازک ہے۔بتایا گیا ہے کہ رات کے وقت ...

مزید پڑھیں »

بھائی پھیرو:مظلوم خاندان کو دھکے دیکر تھانہ سے باہر نکالنے پرپولیس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ،ٹریفک بلاک

بھائی پھیرو(نامہ نگار) بھائی پھیرو۔تھانہ سٹی کے مظلوم خاندان کو دھکے دیکر تھانہ سے باہر نکال دیا۔ مظلوم خواتین،بچوں اور مردوں نے سٹی پولیس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور ٹریفک بلاک کر دی۔سٹی پولیس کے خلاف خواتین کی سینہ ...

مزید پڑھیں »

لائق اورلائک

معبود کے ڈر سے ”عبد” کی کامیابی کادرکھلتا ہے۔ ہمارے رحمن ربّ کے صفاتی نام قہار اورجباربھی ہیں مگروہ اپنے بندوں کوسترماؤں سے زیادہ پیار کرتا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کی متعددآیات میں اپنے بندوں کوخود سے ڈرنے ...

مزید پڑھیں »

18 ستمبر کو مارچ کا اعلان کیا جائے گا، مولانا فضل الرحمان

ملتان(پاک نیوز) جمیعت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ 18 ستمبر کو جمعیت کے اجلاس میں مارچ کا اعلان کیا جائے گا ۔ ہم رکاوٹیں توڑ کر اسلام آباد جائیں گے۔ملتان میں میڈیا سے ...

مزید پڑھیں »

عظیم سائنس۔۔عظیم کارنامے

محتاط اندازے کے مطابق اس وقت دنیا میں ایک ارب سے زائد افراد بجلی کی سہولت سے محروم ہیں،لہٰذادنیاکے بہت سارے سائنسدان بجلی پیداکرنے کے سستے اورمعیاری طریقے دریافت کرنے کی کوشش کررہے ہیں،حال ہی میں ایک نیا نظام دریافت ...

مزید پڑھیں »

آج شہباز، فضل الرحمان اہم ملاقات طے

لاہور(پاک نیوز) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی آج شام لاہور میں‌ اہم ملاقات کر رہے ہیں‌ جس میں موجودہ سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور زیر غور آئیں ...

مزید پڑھیں »