شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : ستمبر 17, 2019

خیبر پختونخوا حکومت کا یوٹرن،طالبات پر برقع پہننے کا نوٹیفکیشن واپس

پشاور(پاک نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے سرکاری سکولوں میں طالبات پر برقع پہننے کو لازمی قرار دینے کا نوٹس واپس لے لیا۔وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کے مطابق وزیر اعلی نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے محکمہ تعلیم کو ہدایت کی ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ ریکنگ جاری کر دی

دبئی(نمائندہ سپورٹس) آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ ریکنگ جاری کر دی ہے جس میں پاکستان کے مایہ ناز باولر محمد عباس ٹاپ ٹین میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق 29 سالہ تیز گیند باز ...

مزید پڑھیں »

”کشمیر!زبانی کلامی مذمت،مصالحت نہیں عمران خان دھماکہ کریں“

ہمارے وزیراعظم صاحب نے مصالحت کی پالیسی اپنا رکھی ہے۔ انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ ابھی کنٹرول لائن کی طرف مارچ نہ کریں۔ مجھے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں جانے دیں۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ ...

مزید پڑھیں »

لاہور: کشمیرکی آزادی اب صرف زبانی کلامی مذمت سے نہیں ہندؤستان کی مرمت سے ہوگی،نسیم الحق زیدی

لاہور(پریس ریلیز)تحریک جوانان پاکستان /کشمیرکے میڈیا ایڈوائزر نسیم الحق زاہدی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کشمیرکی آزادی اب صرف زبانی کلامی مذمت سے نہیں ہندؤستان کی مرمت سے ہوگی،حکومت،کشمیر کے متعلق اپنی پالیسی واضح کرے کہ وہ کشمیر کے ...

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن: مریم نواز کی نائب صدارت کیخلاف درخواستیں مسترد

اسلام آباد(پاک نیوز) الیکشن کمیشن نے مریم نواز کی نائب صدارت کیخلاف درخواستیں مسترد کر دیں۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے مریم نواز قائم مقام صدر نہیں بن سکتیں، (ن) لیگ کے نائب صدر کا عہدہ بظاہر غیر فعال ہے۔یاد ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، تیل کی تنصیبات پر حملے کی مذمت

اسلام آباد(پاک نیوز) وزیراعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا، وزیر اعظم عمران خان نے سعودی تنصیبات پر حملے کی مذمت کی۔ سعودی میڈیا کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ...

مزید پڑھیں »

سلمان شہباز نے لندن میں پرویز مشرف سے ملاقات کی تصدیق کر دی

لندن: (روزنامہ دنیا) شہباز شریف کے صا حبزادے نے لندن میں پرویز مشرف سے ملاقات کی تصدیق کر دی۔سلمان شہباز نے بتایا کہ لندن کے ہائڈ پارک میں سابق صدر سے اتفاقیہ ملاقات ہوئی تھی، اس دوران ان سے ان کی ...

مزید پڑھیں »