شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : ستمبر 18, 2019

چونیاں: سانحہ چونیاں پر سیاست کرنے کا کوئی پروگرام نہیں۔ رانا اسحاق خاں

چونیاں(نامہ نگار) ایم این اے رانا اسحاق کا چونیاں کے سانحے پر دلی دکھ کا اظہار، انہوں نے میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم دکھ کی اس گھڑی میں مظلوم خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ انہوں دکھ کی اس ...

مزید پڑھیں »

عدنان سمیع خان کومنہ کی کھانی پڑ گئی

نئی دہلی (نمائندہ شوبز) عدنان سمیع کو اپنوں سے بےوفائی کوئی کام نہ آئی۔ بھارت سےدوستی کا ایسا سبق ملا کہ چودہ طبق روشن ہوگئے۔ ممبئی میں 8 فلیٹس مرکزی بینک کی اجازت کےبغیر خریدنےپربھاری جرمانہ عائد۔غدار وطن عدنان سمیع ...

مزید پڑھیں »

بھارت:بغیر پائلٹ جہاز گرکر تباہ

نیو دہلی(ڈیسک نیوز) بھارت کا بغیر پائلٹ طیارہ جنوبی ریاست کرناٹک میں آزمائشی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگیا،سرکاری بیان کے مطابق حادثے میں کوئی ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔تفصیلات کے مطابق ڈی آر ڈی او کا رستم ٹو ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا کیخلاف سیریز: ممکنہ 20 کھلاڑیوں کے کیمپ کا آج سے آغاز

لاہور(نمائندہ سپورٹس) سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ آج سے لاہور میں شروع ہوگا۔کم بیک کرنے والے عمر اکمل اور احمد شہزاد سمیت 20 ممکنہ کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ قذافی ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بات چیت

اسلام آباد(پاک نیوز) وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی جس میں وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب اور اقوام متحدہ کے اجلاس کے لیے دورہ امریکہ پر تبادلہ خیال خیال کیا گیا۔ترجمان وزیراعظم آفس ...

مزید پڑھیں »

مودی نےپاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت طلب کرلی

اسلام آباد(ڈیسک نیوز) مقبوضہ کشمیر میں انسانیت سوز مظالم کرنے والے انڈیا نے ایک بار پھر پاکستان سے مدد مانگ لی ہے۔ذرائع کے مطابق بھارت نے نریندر مودی کے طیارے کو پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت طلب کی ...

مزید پڑھیں »

العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف کی سزا کیخلاف اپیل پر سماعت 7 اکتوبر تک ملتوی

اسلام آباد(پاک نیوز) العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس میں سزا کیخلاف نواز شریف کی درخواست پر سماعت 7 اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیئے کہ دیکھنا ہوگا جج ارشد ملک کے بیان اور پریس ریلیز ...

مزید پڑھیں »

چونیاں: 3 بچوں کا قتل، ورثا اور شہریوں کا تھانہ سٹی کے باہر احتجاج، پتھراؤ

چونیاں(پاک نیوز) چونیاں میں اغوا کے بعد تین بچوں کے قتل کے واقعے پر ورثا اور شہریوں کا پارہ ہائی ہے، تھانہ سٹی کے باہر احتجاج اور پتھراؤ کیا گیا، بچوں کے قتل کے خلاف تاجروں کی جانب سے ہڑتال ...

مزید پڑھیں »

بھائی پھیرو۔ٹیکسٹائل مل کے مزروروں کے تنخواہیں نہ ملنے پر مظاہرے دوسرے روز بھی جاری

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو۔نواحی ٹکسٹائل مل کے درجنوں مزروروں کے تنخواہیں نہ ملنے پر مظاہرے دوسرے روز بھی جاری۔ انتظامیہ مزدوروں کی لاکھوں کی تنخواہ ہڑپ کرگئی واجبات کی ادائیگی کے لئے مطالبہ کرنے والے مزدوروں کو دھکے دیکر فیکٹری ...

مزید پڑھیں »

چونیاں: چونیاں انڈسٹریل اسٹیٹ سے 3 بچوں کی لاشیں برآمد

قصور(پاک نیوز) چونیاں انڈسٹریل اسٹیٹ سے 3 بچوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔قصور کے علاقے چونیاں انڈسٹریل اسٹیٹ سے3 بچوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جنہیں مبینہ طور پر اغوا کرکے قتل کیا گیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے ...

مزید پڑھیں »