شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : ستمبر 23, 2019

پاکستان سری لنکا سیریز: پاکستان ٹیم آج شب کراچی پہنچے گی

کراچی(پاک نیوز سپورٹس) نیشنل اسٹیڈیم کراچی دس سال بعد ون ڈے سیریز کے لیے سری لنکا ٹیم کی میزبانی کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم اتوار کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں بھرپور پریکٹس کی۔ ٹیم آج شب ...

مزید پڑھیں »

خزانہ نکل آیا

ہمارے دورجوانی میں بھی ناکوں پرکھڑے پولیس کے اہلکارآنے جانے والوں سے چائے پانی کے عنوان سے لوٹ مارکیاکرتے تھے،یہ 1965,66کی بات ہے،سائیکل اُ س دور کی شاہی سواری ہواکرتی تھی،ایک عزیز جواہم سرکاری عہدے پرفائزتھے کی مہربانی سے مجھے ...

مزید پڑھیں »

شہباز شریف کی68ویں سالگرہ آج منائی جا رہی ہے

لاہور(پاک  نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنماوسابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اڑسٹھ برس کے ہو گئے ان کی68ویں سالگرہ آج 23ستمبربروز پیر منائی جا رہی ہے۔اس سلسلے میں مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام ملک بھر میں بھی ...

مزید پڑھیں »

ڈائریکٹرآرٹس کونسل الحمرا اطہر علی خان کی اداکار امان اللہ کی تیمارداری

لاہور(نمائندہ شوبز) ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل الحمرا اطہر علی خان اداکار امان اللہ کی تیمارداری کیلئے ان کے گھر گئے اور عیادت کرنے کے بعد انہیں امدادی چیک پیش کیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈائریکٹر آرٹس اینڈ کلچر الحمرا ذوالفقار علی ...

مزید پڑھیں »

قصور:غیر قانونی حراست اور تشددہرگز برداشت نہیں کیاجائیگا، ڈی پی او

قصور (پاک نیوز) ڈی پی او قصورزاہد نواز مروت نے کہا کہ غیر قانونی حراست اور تشددہرگز برداشت نہیں کیاجائیگا، تھانوں میں شہریوں کیساتھ خوش اخلاقی اور شائستگی کیساتھ پیش آئیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز اپنے ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کے دورہ امریکا میں مسئلہ کشمیر سر فہرست ہے: فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد(پاک نیوز) فردوس عاشو اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے دورہ امریکا میں مسئلہ کشمیر سر فہرست ہے، عمران خان سفارتی میدان میں بھارتی وزیراعظم کا اصل چہرہ بے نقاب کر رہے ہیں، مقبوضہ وادی میں بھارتی مظالم ...

مزید پڑھیں »

ہومیو ادویا ت کے کر شمات

ہومیو پیتھک طریقہ علاج جرمن ڈاکٹر ہانیمن کی دریافت ہے گو وہ ایک ایلو پیتھی ڈاکٹر تھے مگر انہوں نے ایک انوکھا طریقہ علاج دریافت کر کے دنیا میں انقلاب بر پا کیا اس طریقہ علاج سے پچیدہ اور موزی ...

مزید پڑھیں »

صدا بصحرا

جینا آرزوؤں کے زندہ رہنے کا نام مگر ہماری آرزوئیں دم توڑ چکیں، خواہشوں کی جھلمل اور ہونٹوں کی مسکان کو ”نیا پاکستان“ نگل چکا۔ منصورِ حقیقت سرِدار مگر کوئی دیکھنے والا نہ سننے والا، سبھی اپنے ممدوح کی مدح ...

مزید پڑھیں »

بھائی پھییرو:خاوند نے اپنے رشتہ داروں سے مل کر اپنی بیوی کو تیل چھڑک کر آگ لگادی

بھائی پھیرو(نامہ نگار) بھائی پھیرو۔خاوند نے اپنے رشتہ داروں سے مل کر اپنی بیوی کو تیل چھڑک کر آگ لگادی اور چولھا پھٹنے کا ڈرامہ رچا دیا۔جسم کا اسی فیصد حصہ جل جانے سے نازک حالت میں لاہور ہسپتال داخل ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم پاکستان اور امریکی صدر کے درمیان اہم ملاقات آج ہوگی

نیویارک(ڈیسک نیوز) وزیراعظم اورامریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات آج ہوگی، جہاں عمران خان ایک بار پھر کشمیر کا معاملہ اٹھائیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ میں دو طرفہ ملاقات پر آج ہوگی، ملاقات ...

مزید پڑھیں »