شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : ستمبر 24, 2019

ملک بھر میں شدید زلزلہ، میرپور میں عمارت گرنے سے 50 زخمی، بچی جاں بحق

لاہور(پاک نیوز) لاہور، اسلام آباد اور آزاد کشمیر سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ میرپور سے افسوسناک خبریں موصول ہو رہی ہیں جہاں عمارت گرنے سے خواتین اور بچوں سمیت 50 افراد ...

مزید پڑھیں »

سری لنکن ٹیم تین ون ڈے کھیلنےکیلئے آج کراچی پہنچےگی

کراچی(نمائندہ سپورٹس)قومی ٹیم کے خلاف تین ون ڈے کھیلنے کے لئے سری لنکن ٹیم تبدیل شدہ شیڈول کے مطابق آج کولمبو سے کراچی پہنچ رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی پاک سری لنکاون ڈے سیریز کی میزبانی کیلئےتیار ہے، مہمان ٹیم ...

مزید پڑھیں »

بشریٰ بی بی آئیڈیل خاتون، ان جیسی بننا چاہتی ہوں: وینا ملک

کراچی(نمائندہ شوبز) اداکارہ وینا ملک نے کہا کہ ان کی آئیڈیل خاتون بشریٰ بی بی ہیں اور وہ ان جیسی ہی بننا چاہتی ہیں۔ماضی میں انتہائی متنازعہ رہنے والی اداکارہ وینا ملک ان دنوں نجی ٹی وی پر گیم شو ...

مزید پڑھیں »

بھارتی آرمی چیف کا بیان کشمیر میں ناکامی کا عکاس ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی(پاک نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کا بیان کشمیر میں ناکامی کا عکاس ہے، بیان کا مقصد دنیا کی توجہ کشمیر سے ہٹانا ہے۔ بھارتی آرمی چیف کی ...

مزید پڑھیں »

بے بسی کی انتہا اور شرمناک گورنس

چند نا گزیر وجوہات اور نجی مصرویت کی بنا پر گذشتہ کئی ماہ سے بزم قارئین کرام میں حاضری کا شر ف حاصل نہ کر سکا،ممکن ہے کچھ روز مزید اسی طرح گذر جاتے مگر ایک ہفتہ قبل ذوالفقار علی ...

مزید پڑھیں »

سنجھورو اسپتال میں اینٹی ریبیز ویکسین گزشتہ پانچ سالوں سے ناپید

سنجھورو (نمائندہ پاک نیوز) تعلقہ اسپتال سنجھورو میں اینٹی ریبیز ویکسین گزشتہ پانچ سالوں سے ناپید۔چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے تمام سیشن ججز سے اینٹی ریبیز ویکسین کی سول اسپتالوں میں دستیابی کر رپورٹ طلب کر لی ہے۔تفصیلات کے ...

مزید پڑھیں »

”چونیاں،قصور بچوں کی مقتل گاہ!ذمہ دار کون؟“

قصور بابا بلھے شاہ کی دھرتی، پنجاب کی ثقافت و تہذیب کی پہچان، صوفیائے اکرام اور بزرگان دین کی پاک سر زمین کو شیطان کے شکنجے میں ہیں،اس کے امن و سلامتی پر کسی بدروح کا سایہ پڑ گیا ہے ...

مزید پڑھیں »

چونیاں میں لاپتہ بچے عمران کی موت کی بھی تصدیق

چونیاں(پاک نیوز)چونیاں میں لاپتہ بچے عمران کی موت کی بھی تصدیق ہوگئی ہے،اس طرح چونیاں میں اغوا کے بعد قتل کیے گئے بچوں کی تعداد چار ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی او قصور زاہد نواز مروت نے عمران کی ...

مزید پڑھیں »

ایران کیخلاف کارروائی میں امریکا کا ساتھ دے سکتے ہیں: برطانیہ

لندن(ڈیسک نیوز) برطانیہ کا کہنا ہے کہ سعودی تنصیبات پر حملے میں ایران ملوث ہے جبکہ تہران کیخلاف کارروائی میں امریکا کا ساتھ دے سکتے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیراعظم بورس جانسن کا کہنا تھا کہ چند ...

مزید پڑھیں »