شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 4, 2019

بھائی پھیرو:ایک جوان لڑکی اور بارہ سالہ لڑکا اغوا

بھائی پھیرو(نامہ نگار)ایک جوان لڑکی اور بارہ سالہ لڑکا اغوا۔تفصیلات کے مطابق نواحی گاوں شام سنگھ کی شیر سنگھ کی بیس سالہ جوان لڑکی گلشن بی بی دوکان سے سودا سلف لینے گئی تو راستے میں کھڑے روٗف اور دو ...

مزید پڑھیں »

ملک بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے

اسلام آباد(پاک نیوز) ملک بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا ج رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے آج ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں شہر،شہر کشمیر یوں سے ...

مزید پڑھیں »

ٹیکسلا کے قریب رحمان بابا ایکسپریس کی 3 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

کراچی(پاک نیوز) ٹیکسلا کے قریب رحمان بابا ایکسپریس کی 3 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، واقعہ اووراسپیڈنگ کے باعث پیش آیا۔ٹیکسلا ریلوے سٹیشن کے قریب رحمان بابا ایکسپریس کی پچھلی 3 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں, رحمان بابا ایکسپریس کراچی ...

مزید پڑھیں »

ایک قوم ایک سوچ ایک نصاب

قائد اعظم اس ارض پاک کو ایک ایسی تجربہ گاہ بنانے کا عزم رکھتے تھے جہاں اسلامی اصولوں پر عملی تجربات کیے جا سکیں ۔ خواہش تھی کہ پاکستان کا نام عالمی منڈیوں میں ساکھ کی علامت ہو۔ مہلت مل ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور سری لنکا میں پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کل کھیلا جائے گا

لاہور(نمائندہ سپورٹس) پاکستان اورسری لنکاکےدرمیان ٹی20سیریزکا آغاز کل سے ہوگا۔ ۔مہمان ٹیم نے ون ڈے کپتان تھریمانے کی جگہ مدوشنکااورراجاپکسے کوشامل کیاہے۔قیادت ڈاسن شناکاکریں گے۔پاکستان ٹیم میں احمدشہزاد،عمراکمل اورفہیم اشرف کی واپسی ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نے دس سال ...

مزید پڑھیں »

سانحہ چونیاں،،تبدیلی کہاں ہے؟

معصوم بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی اورپھرقتل کے بڑھتے ہوئے واقعات نے والدین کوانتہائی پریشان کردیاہے۔بچوں کوسکول و مدرسے بھیجے بغیرتوکسی صورت گزارہ نہیں اوربچوں کو اپنی ہی گلی محلے میں کھیل کودکی اجازت نہ دینابھی ناانصافی ہے۔تین تین چار ...

مزید پڑھیں »

ہمایوں سعید کا آئندہ سال دو فلمیں ریلیز کرنے کا اعلان

اسلام آباد(نمائندہ شوبز) اداکار ہمایوں سعید نے آئندہ سال دو فلمیں ریلیز کرنے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ آئندہ سال فلم ’’لندن نہیں جاؤں گی‘‘ اور ’’لوگرو، ہوجا شروع‘‘ ریلیز کریں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ہمایوں سعید ...

مزید پڑھیں »

کیااکیلے مولانا فضل الرحمان 27اکتوبر کوتابوت میں کیل ٹھونک دیںگے؟

یقینااَب حکومت کی پریشانی اور اُلجھن میں قدرے کمی آگئی ہوگی ۔ کیوں کہ آج دودھ کا دودھ پانی کا پانی الگ ہوگیا ہے۔ ایسا اِس لئے ہواہے کہ پچھلے دِنوں ن لیگ اور پی پی پی کی اعلیٰ قیادت ...

مزید پڑھیں »

سردی نے دستک دیدی،ملک کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش

لاہور(پاک نیوز) سردی نے دستک دے دی، ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، کراچی، لاہور، پشاورسمیت مختلف شہروں میں بادل برسے، بالائی علاقوں میں پہاڑوں پر ہلکی برف باری ہوگی۔لاہور سمیت پنجاب کے ...

مزید پڑھیں »