شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 5, 2019

شازیہ خشک نے دین کی خاطر گلوکاری کو ہمیشہ کیلئے خیر باد کہہ دیا

لاہور(نمائندہ شوبز) پاکستان کی مشہور اور عالمی شہریت یافتہ گلوکارہ شازیہ خشک نے گلوکاری کو ہمیشہ کے لیے خیر باد کہہ دیا اور کہا کہ فیصلہ بہت سوچ کر کیا ہے۔خبر رساں ادارے کے مطابق گلوکارہ کا کہنا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

چار سال بعد لاہور میں انٹرنیشنل کرکٹ میلے کا آغاز

انتظار کی گھڑیاں ختم لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں چار سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ کا میلہ آج پوری آب و تاب کے ساتھ سجے گا،اس سیریز کا لاہوری اور گردو نواح کے شائقین کرکٹ انتہائی بے تابی اور بے صبری ...

مزید پڑھیں »

چشتی رنگ

نوجوان فریدا لدین مسعود گنج شکر ؒ کواپنی منزل بلکل قریب نظر آرہی تھی جس مسیحا کا وہ برسوں سے انتظار کر رہا تھا اُس مسیحا کو اُس نے آج اپنی جاگتی آنکھوں سے دیکھ لیا تھا‘ صبح اُس مسیحا ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف کی جج ویڈیو کیس پر اپنا موقف دینے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد(پاک نیوز) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے جج ارشد ملک ویڈیو کیس پر اپنا موقف دینے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی جبکہ ناصر بٹ نے بھی ارشد ملک کی ویڈیو ریکارڈ پر لانے ...

مزید پڑھیں »

ہم نے اساتذہ کو وہ عزت نہیں دی جس کے وہ مستحق ہیں۔چیئرمین پیف واثق قیوم عباسی

راولپنڈی(پریس ریلیز)پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن ریجنل آفس راولپنڈی کی طرف سے شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آبادکے آڈیٹوریم میں اساتذہ کے اعزاز میں خوبصورت تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی چیئرمین پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن ایم۔پی۔اے واثق قیوم عباسی تھے۔ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور سری لنکا پہلے ٹی 20 میں آج مدمقابل ہونگے

لاہور(نمائندہ سپورٹس) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے شروع ہوگا۔تفصیلات کے مطابق ون ڈے سیریز کے بعد پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں ...

مزید پڑھیں »

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے ڈی سی ایم کی تاریخ کا اعلان کردیا

لاہور(پاک نیوز)پنجاب ایجوکشن فاؤنڈیشن کاسالانہ ضلعی رابطہ اجلاس(ڈی سی ایم) راولپنڈ ی ریجن میں 7اکتوبر سے شروع ہوگا جس میں 497 سکول مالکان اور پرنسپل حضرات شرکت کریں گے دوسرا ضلعی رابطہ اجلاس فیصل آباد ذرعی یونیورسٹی میں 8اکتوبر کو ...

مزید پڑھیں »

پورا ملک جنگ کا میدان ہوگا، اسلام آباد پہلا پڑاؤ ہوگا،مولانا فضل الرحمن

پشاور(پاک نیوز) مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پورا ملک جنگ کا میدان ہوگا، اسلام آباد پہلا پڑاؤ ہوگا، بی اور سی پلان کی طرف بھی جائیں گے، انسانی سیلاب سے حکمران تنکے کی طرح بہہ جائیں گے۔پشاور میں ...

مزید پڑھیں »