شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 20, 2019

آئندہ کالائحہ عمل

آئندہ کالائحہ عمل یہ ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت فوراًسے پہلے ختم کی جائے۔کرپشن کے الزامات میں گرفتارقیدیوں کوباعزت بری کیاجائے اورآئندہ عام انتخابات اس قدرصاف۔شفاف اورجانبدارانہ ہونے چاہئے کہ مجھے وزیراعظم بنایاجائے۔یہاں مجھے سے مرادصرف میاں شہبازشیریف۔مولانافضل ...

مزید پڑھیں »

دھرنا۔۔۔ درمیانی راستوں کی تلاش !

پرانے وقتوں کے بادشاہوں نے سزاؤں کے لیے ایسے ایسے طور طریقے استعمال کئے کہ جنھیں پڑھ اور نیا جان کر آج بھی دنیا حیران ہو جاتی ہے اور ان سزاؤں کی سنگینی پر سخت پریشانی کا اظہار کرتی ہے۔اُن ...

مزید پڑھیں »

حکومت سے مذاکرات کیلئے جے یو آئی ایف نے بھی کمیٹی تشکیل دیدی

اسلام آباد (پاک نیوز) چیئرمین سینیٹ کے رابطے کے بعد جے یو آئی فے نے بھی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے دی۔ کمیٹی کے سربراہ سینیٹر مولانا عبدالغور حیدری ہوں گے۔حکومتی مذاکراتی ٹیم سے مذاکرات کرنے کے لیئے جے یو آئی ...

مزید پڑھیں »

کرتار پور راہداری 9 نومبر کو کھلنے کیلئے تیار ہیں۔عمران خان

اسلام آباد(پاک نیوز) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے سوشل میڈیا پر پیغام میں کہا کہ کرتار پور راہداری 9 نومبر کو کھلنے کیلئے تیار ہے، کرتار پور راہداری کا کام اپنے آخری مرحلہ میں ہے۔وزیر اعظم کا مزید کہنا تھا ...

مزید پڑھیں »

پاک فوج نے دشمن کے دانت کھٹے کر دیئے، کارروائی میں 9 بھارتی فوجی ہلاک

راولپنڈی(پاک نیوز) بھارت کی کنٹرول لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاک فوج نے دشمن کے دانت کھٹے کر دیئے، کارروائی میں 9 بھارتی فوجی ہلاک جبکہ کئی زخمی ہوئے، بھارت کے 2 بنکر بھی تباہ کر دیئے گئے۔آئی ...

مزید پڑھیں »

صدر ڈاکٹر عارف علوی جاپان کے سرکاری دورے پر آج روانہ ہوں‌ گے

اسلام آباد(پاک نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی جاپان کے سرکاری دورے پر آج روانہ ہو رہے ہیں. عارف علوی شہنشاہ ناروہیٹو کی تاجپوشی کی تقریب میں شریک ہونگے، تقریب میں 100 سے زائد ممالک کے سربراہان کی شرکت بھی ...

مزید پڑھیں »

وقت آ گیا دنیا پاکستان کو زیادہ عزت و احترام دے، سابق برطانوی میجر جنرل

لندن(پاک نیوز) برطانوی ریٹائرڈ میجر جنرل جوناتھن ڈیوڈ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیکیورٹی اور امن بحال ہو چکا، زیادہ سہرا آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو جاتا ہے۔ اب وقت آگیا ہے کہ دنیا پاکستان کو زیادہ ...

مزید پڑھیں »

ریاستِ مدینہ

ہر مسلمان کا تہذیبی، تمدنی، سیاسی، سماجی، فکری، مذہبی اور شخصی حوالے سے الگ تشخص اور علیحدہ پہچان ہے۔ اِس کی عملی گواہی ہادیئ برحقﷺ نے اپنے افعال، اقوال اور اعمال کے ذریعے دی۔ آقاﷺ کا یہ عملی نمونہ ہر ...

مزید پڑھیں »