شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 24, 2019

سانحہ ساہیوال کیس ، عدالت نے تمام ملزمان کوبری کر دیا

لاہور(پاک نیوز)سانحہ ساہیوال کیس میں انسداددہشت گردی عدالت نے تمام ملزمان کو عدم شواہدکی بنیادپر بری کر دیا، مقدمےکے53گواہان اپنےبیانات سے منحرف ہوگئے تھے۔تفصیلات کے مطابق لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کےجج ارشد حسین بھٹہ نے سانحہ ساہیوال کیس ...

مزید پڑھیں »

نوازشریف کے باہر جانے کا فیصلہ پارٹی قائد پرچھوڑ دیا، ن لیگی رہنما

لاہور(پاک نیوز) مسلم لیگ ن کی سنیئر لیڈر شپ نے علاج کے لئے نواز شریف کے باہر جانے کا فیصلہ مسلم لیگ ن کے قائد پرچھوڑ دیا۔ خواجہ آصف کہتے ہیں یہ اختیار نوازشریف کا ہے کہ وہ باہر علاج ...

مزید پڑھیں »

مرشد ہی مرشد

مٹی کے پتلے اِس حضرت انسان نے جس دن سے اِس بزمِ جہاں کو رونق بخشی ہے ایک حشر کا سا سماں ہے جو دنیا کے چپے چپے پر مچا ہے اِس مادی پتلے بے راس گھوڑے کے قدم مبارک ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ ٹیم دورہ آسٹریلیا کیلئے ہفتے کوروانہ ہو گی

لاہور(نمائندہ سپورٹس)قومی کرکٹ ٹیم ہفتے کوآسٹریلیاروانہ ہورہی ہےجہاں تین ٹی ٹوئنٹی میچزکے بعد پاکستان آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کاآغازکرے گا۔ آسٹریلوی ٹور نئے کپتان اورنوجوان پلیئرز پرمبنی ٹیم اورکوچ مصباح الحق کی بھی پہلی بڑی آزمائش ہے۔تفصیلات کے ...

مزید پڑھیں »

سکھ یاتریوں کیلئے تحفہ، پاکستان اور بھارت میں کرتاپور راہداری معاہدے پر دستخط

لاہور(پاک نیوز) سکھ یاتریوں کے لئے بڑا تحفہ، زیرو پوائنٹ پر پاکستان اور بھارت کے درمیان تاریخی کرتاپور راہداری معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ پاکستان کی جانب سے ڈاکٹر محمد فیصل نے معاہدے پر دستخط کئے۔ پاکستان اور بھارت کے مابین کرتار ...

مزید پڑھیں »

سیاسی نظریے۔مفادپرستی۔یوٹرن

یوں محسوس ہوتاہے جیسے قول و فعل کا تضاد معاشرے خاص طورپرسیاسی وسرکاری طبقے کی رگوں میں خون بن کر دوڑرہاہے۔سیاست بدروح یعنی آسیب کی مانندانسان کوچمٹ جائے تواُس انسان کاانسان رہنامشکل کردیتاہے۔سیاست انسان کو بے ایمان،جھوٹا،فریبی اور مکاربنا کراُونچے ...

مزید پڑھیں »

سعودی کابینہ میں تبدیلی، شہزادہ فیصل بن فرحان نئے وزیرخارجہ مقرر

ریاض(ڈیسک نیوز) سعودی عرب کی کابینہ میں تبدیلی کی گئی ہے۔ شہزادہ فیصل بن فرحان نئے وزیرخارجہ مقرر کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی کاببنہ میں ردوبدل کردی گئی۔ وزیر خارجہ ابراہیم عبدالعزیز الاوصاف کو برطرف کر کے ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف کی ضمانت پر رہائی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد(پاک نیوز) نواز شریف کی ضمانت پر رہائی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی، نواز شریف کی سزا معطلی کیلئے درخواست شہباز شریف نے دائر کی۔ شہباز شریف کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اپنایا ...

مزید پڑھیں »

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

اسلام آباد(پاک نیوز) نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں ایک روپےچھیاسٹھ پیسےفی یونٹ اضافہ کردیا۔نیپرانےبجلی کی قیمت میں اضافےکانوٹی فکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان کی نواز شریف کو ہر ممکن طبی سہولیات فراہم کرنیکی ہدایت

اسلام آباد(پاک نیوز) وزیراعظم عمران خان نے نواز شریف کے علاج کے حوالے سے ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم نے وزیراعلیٰ پنجاب سے رابطہ کرکے اب تک علاج کی تفصیلات بھی طلب کرلیں۔ وزیراعلیٰ نے ...

مزید پڑھیں »