شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 25, 2019

سانحہ ساہیوال:وزیراعظم کی پنجاب حکومت کواپیل دائر کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(پاک نیوز)وزیراعظم عمران خان کی سانحہ ساہیوال کے ملزمان کی بریت کے خلاف پنجاب حکومت کواپیل دائر کرنے کی ہدایت کی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنےٹویٹر پیغام ...

مزید پڑھیں »

‘نواز شریف کے پلیٹ لیٹس 22 ہزار ہوگئے،’ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور(پاک نیوز) ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ نواز شریف کے پلیٹ لیٹس 22 ہزار ہوگئے، تازہ رپورٹس کے مطابق طبیعت بہتر ہے، وزیراعظم چاہتے ہیں مریم نواز والد کی تیمارداری کریں۔صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے پریس ...

مزید پڑھیں »

معروف پنجابی شاعر حکیم عبدالحمید نظامی کی کتاب کی تقریب رونمائی

مزید پڑھیں »

کتنے بدنصیب میرے وطن کے لوگ

کیا پاکستان ایک غریب ملک ہے؟ یہ سوال ایک سوئس بینک کے ڈائریکٹر کا ہے جس نے بڑے سوچ بچار کے بعد پاکستانی کرپشن کا جائزہ لیتے ہوئے کیا ہے اس کا کہنا ہے کہ پاکستان کی 197ارب ڈالر کی ...

مزید پڑھیں »

قومی ٹی ٹونٹی کا ٹائٹل ناردرن کے نام

فیصل آباد(پاک نیوز سپورٹس)فیصل آباد میں کھیلے گئے قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ کے فائنل میں ناردرن نے بلوچستان کو 52 رنز سے ہرا دیا۔ ناردرن نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 167 رنز ...

مزید پڑھیں »

مظلوم کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کےلئے آج یوم کشمیر منایا جارہا ہے

لاہور(پاک نیوز)مظلوم کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کےلئے آج یوم کشمیر منایا جارہا ہے۔ سرکاری دفاتر میں کام کرنے والے بازوں پر سیاہ پٹیاں باندھیں گے جن پر آئی ایم کشمیر لکھا ہے اس اقدام کا مقصد یہ پیغام دینا ...

مزید پڑھیں »

عاشق رسول امام احمدرضاخان الشاہ بریلوی

جب بھی دین میں کوئی بگاڑپیداہوتاہے تواللہ تعالیٰ اپنے بندہئ مومن کوبھیجتاہے جواللہ تعالیٰ کی مددسے دین ِ متین کااحیاء کرتاہے۔سرکاراعظم صلی اللہ علیہ والہٖ وسلم کی مُردہ سنتوں زندہ کرتاہے۔دین ِ متین کی جوشکل مسخ کردی گئی ہوتی ہے ...

مزید پڑھیں »

مریم نواز کو اسپتال میں اپنے والد نواز شریف کے پاس رہنے کی اجازت دے دی گئی

اسلام آباد(پاک نیوز) مریم نواز کو اسپتال میں اپنے والد نواز شریف کے پاس رہنے کی اجازت دے دی گئی۔وزیراعظم عمران خان نے بڑا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق مریم  نواز کو اسپتال میں والد کے پاس رہنے کی اجازت ...

مزید پڑھیں »

انصار الاسلام پر پابندی عائد، وزارت داخلہ نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد(پاک نیوز) وزارت داخلہ نے انصار الاسلام پر پابندی عائد کر دی، صوبوں کو تنظیم کے خلاف نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے کارروائی کی ہدایت کر دی گئی۔وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق جمعیت علما اسلام ف کی انصار الاسلام ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم نے پارٹی ترجمانوں کو نواز شریف کی صحت پر بیانات دینے سے روک دیا

اسلام آباد(پاک نیوز) وزیراعظم نے پارٹی ترجمانوں کو نواز شریف کی صحت پر بیانات دینے سے روک دیا۔وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت پارٹی اور حکومتی ترجمانوں کا اجلاس ہوا۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات سمیت پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے ...

مزید پڑھیں »