شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : نومبر 7, 2019

پاکستان، آسٹریلیا کل تیسرے ٹی20 میں مدمقابل ہوں گے

پرتھ(نمائندہ سپورٹس) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی جمعہ کو پرتھ میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم کو سیریز میں برتری حاصل ہے۔ بابراعظم الیون کو سیریز برابر کرنے کے لیے لازمی فتح درکار ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

بھارتی شہر جالندھر میں پاکستانی پرچموں کی بہار

جالندھر(ڈیسک نیوز) کرتارپور راہداری کھلنے پر سکھ برادری میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، بھارتی شہر جالندھر میں پاکستانی پرچموں کی بہار آگئی، وجے کالونی میں کئی گھروں پر پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا۔یاد رہے 18 اگست 2018 کو وزیر ...

مزید پڑھیں »

نوجوت سنگھ سدھو کا کرتارپورکی افتتاحی تقریب میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد(پاک نیوز)ممتاز بھارتی سیاسی و سماجی رہنما نوجوت سنگھ سدھو نے کرتار پور میں دنیا کے سب سے بڑے گردوارے کی افتتاحی تقریب میں شرکت کا اعلان کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق نوجوت سنگھ سدھو نے سینیٹر فیصل جاوید سے ...

مزید پڑھیں »

بھائی پھیرو :شہر اور قرب وجوار کے علاقوں کوسموگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا

بھائی پھیرو(نامہ نگار) بھائی پھیرو شہر اور قرب وجوار کے علاقوں کو گزشتہ سہ پہر سے ہی سموگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا،جس نے موسم سرما کے شدید دھندزدہ دنوں کی یاد تازہ کردی۔سموگ کے اس اچانک اور بڑے ...

مزید پڑھیں »

دھرنا،کل اورآج

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی کے سنگم فیض آباد کے مقام کونومبر 2017ء میں تحریک لبیک پاکستان کے دھرنے نے آباد کیاتھاجو 20 روزتک جاری رہا،سخت کارروائی میں آٹھ سے زائد لوگوں کی شہادت اورپھرپوراملک جام ہونے کے ...

مزید پڑھیں »

”وزیر اعظم عمران خان پاکستان کے مہاتیر محمد“

وزیراعظم عمران خان کی قومی دولت لوٹنے والوں اور غیر قانونی طریقے سے ملکی خزانہ باہر منتقل کرنے والے مافیا کے خلاف مہم زوروشور سے جاری ہے۔ اس میں کسی شک و شبہ کی گنجائش نہیں کہ تحریک انصاف کی ...

مزید پڑھیں »

ایران کا جوہری پلانٹ میں یورینیم کی افزودگی کا عمل دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

تہران(ڈیسک نیوز) ایران نے جوہری پلانٹ میں آج سے یورینیم کی افزودگی کا عمل دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ ایران کے اعلان کے بعد امریکا نے ایران پرجوہری بلیک میلنگ کا الزام لگا دیا۔امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ...

مزید پڑھیں »

میلاد اور عاجزی

عطر و مشک و عنبر کی کیا بساط ہے لوگو دوجہاں مطہرہیں آپ ؐکے پسینہ سے ماہ ِ ربیع الاول کی آمد کے ساتھ ہی اہل ایمان میلادِ مصطفےٰ ﷺ کو بھر پور عقیدت و احترام سے منانے کا اہتمام ...

مزید پڑھیں »

وزیراعلی پنجاب کا صوبہ بھر میں موٹر بائیکس ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان

لاہور(پاک نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبے کے تمام اضلاع میں موٹر بائیکس ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ طلبہ کے لئے این سی سی کی طرز پر کمیونٹی سیفٹی پروگرام شروع کرنے کا بھی ...

مزید پڑھیں »

لاہور میں سموگ،شہر میں سکول بند

لاہور(پاک نیوز) بھارتی پنجاب میں فصلوں کی باقیات کو لگائی جانے والی آگ کے دھویں نے سموگ کی شکل اختیار کرلی ہے۔ سرحدی علاقوں سمیت صوبائی دارالحکومت شدید متاثر ہوا ہے، گزشتہ رات شہر کا اوسطاً ایئر کوالٹی انڈیکس 580 ...

مزید پڑھیں »