شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : نومبر 8, 2019

پتوکی: معروف صحافی مقبول بھٹی کو سپرد خاک کردیا گیا۔

پتوکی(پاک نیوز)پتوکی کے معروف صحافی مقبول احمد بھٹی کی نماز جنازہ  ان کے آبائی گاؤں منڈیکی میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی ، وکلاء ، تاجر ،سول سو سوسائٹی اور ضلع بھر کی صحافی برادری ...

مزید پڑھیں »

مولانا اسعد محمود نے علی امین گنڈاپور کا چیلنج قبول کرلیا

اسلام آباد(پاک نیوز)جمعیت علمائے اسلام ( ف )کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بیٹے مولانا اسعد محمود نے وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈاپور کا الیکشن لڑنے کا چیلنج قبول کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

4 ججوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا

کابل: (دنیا نیوز) افغانستان کے صوبے لوگر میں چار ججوں کو موت کے گھاٹ اُتار دیا گیا۔افغانستان کے خبر رساں ادارےکے مطابق ملکی چار ججوں کو اس وقت موت کے گھاٹ اتارا گیا جب وہ پکتیا صوبے سے افغان دارالحکومت ...

مزید پڑھیں »

کرتار پور راہداری۔ایک تاریخ ساز عہد کا آغاز

نو نومبر کو دنیا کے عظیم شاعر اورپاک و ہند میں دو قومی نظریہ کے خالق،عاشق رسول ﷺ ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا یوم پیدائش ہے جنہوں نے بر صغیر میں بسنے والی مسلم امت کو بیدار کیا،خودی کا فلسفہ ...

مزید پڑھیں »

اداکار درپن کی 39 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

لاہور(نمائندہ شوبز) لالی وڈ فلم انڈسٹری کے مقبول درین ہیرو اور اداکار سنتوش کمار کے چھوٹے بھائی اداکار درپن کی 39 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔ اداکار درپن نے اپنے فلمی کیرئیر میں مجموعی طور پر 66 فلموں میں ...

مزید پڑھیں »

محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات مبارکہ

”محمد“ عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی”جس کی تعریف کی گئی“ ہے یہ لفظ اپنی اصل حمد سے ماخوذ ہے جس کا مطلب تعریف کرنا ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو رسول، خاتم النبیین، حضور اکرم، رحمت ...

مزید پڑھیں »

حکومت کا نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاک نیوز) حکومت نے نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا اصولی فیصلہ کر لیا۔ سابق وزیراعظم کی لندن روانگی آئندہ ہفتے متوقع ہے۔ ای سی ایل سے نام نکالنے کے لئے وفاقی کابینہ کو خط ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف کو علاج کے لیے بیرون ملک جانا چاہیے، مریم نواز

لاہور(پاک نیوز) مریم نواز نے کہا ہے کہ میاں صاحب کی حالت تشویشناک ہے، نواز شریف کو علاج کے لیے بیرون ملک جانا چاہیے، شہباز شریف نواز شریف کے علاج کے لیے تمام تیاریاں کر رہے ہیں، صحت پہلے اور ...

مزید پڑھیں »

وقت کا جبر

حالیہ واقعات کی روشنی میں تاریخ خود کودہرا رہی ہے اورہماری نگاہوں کو ایسے مناظرد یکھنے کو مل رہے ہیں جس پر صرف کفِ افسوس ہی ملا جا سکتا ہے۔جب کوئی حکمران اقتدار کے نشہ میں دھت اپنے مخالفین کا ...

مزید پڑھیں »

آزادی مارچ کو پرامن منتشر کرنے کیلئے نئی حکومتی حکمت عملی

اسلام آباد(پاک نیوز) جمعیت علمائے اسلام اور دیگر اپوزیشن جماعتوں کے دھرنے (آزادی مارچ) کو پرامن طریقے سے منتشر کرنے کیلئے حکومت کی نئی حکمت عملی سامنے آئی ہے۔ذرائع کے مطابق چودھری پرویز الہیٰ کیساتھ ساتھ اب سپیکر قومی اسمبلی ...

مزید پڑھیں »