شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : نومبر 19, 2019

قصور: ٹریفک حادثے میں چھ افراد ہلاک،چالیس سے زائد زخمی

قصور(پاک نیوز)فیروز پورروڈپر ھونے والے حادثے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا جانبحق ھونے والوں کی تعداد چھ ھوگئی۔ذخمی ھونے والے چالیس افراد کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل۔کردیا گیا۔شدید ذخمی چار افراد کو لاھور ریفر کردیا گیا ھے۔۔فیروزپور ...

مزید پڑھیں »

بھارت اپنی افواج کو کالا پانی سے ہٹائے: نیپالی وزیراعظم کی دھمکی

کٹھمنڈو (ڈیسک نیوز) نیپال کے وزیراعظم نے بھارت کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت اپنی افواج کو کالا پانی سے ہٹائے، اپنی زمین کا ایک انچ بھی کسی کے قبضے میں نہیں رہنے دیں گے۔غیر ملکی خبر رساں ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف بیرون ملک علاج کیلئے لاہور ائیرپورٹ سے لندن روانہ

لاہور(پاک نیوز) نواز شریف لاہور ایئر پورٹ سے بیرون ملک علاج کیلئے روانہ ہوگئے، سابق وزیراعظم ائیر ایمبولینس کے ذریعے براستہ دوحہ شام 6 بجے لندن پہنچیں گے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف ایئر ایمبولینس کے ذریعے لاہور ائیر پورٹ سے اپنی ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف لندن جانے کیلئے جاتی امرا سے روانہ

لاہور(پاک نیوز) نواز شریف کے علاج کے لیے لندن جانے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں، ایئر ایمبولینس لاہور ایئرپوٹ پہنچ گئی، نواز شریف قافے کی صورت میں جاتی امراء سے ائیر پورٹ کے لیے روانہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی ...

مزید پڑھیں »

”ریاض معاہدہ“ اور حوثی قبائل

رَبّ ِ لَم یزل نے تو قومِ مسلم کو اپنی نیابت کے لیے منتخب کیالیکن آج پونے دو ارب آبادی اور بھرپور قدرتی وسائل کے باوجود وہ اپنی شخصی کمزوریوں کی بدولت کسمپرسی کا شکار۔ رَبّ ِ کائینات کا واضح ...

مزید پڑھیں »

حکومت اور فوج کے درمیان کوئی اختلاف نہیں ہے: میجر جنرل آصف غفور

اسلام آباد(پاک نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ حکومت اور فوج کے درمیان کوئی اختلاف نہیں ہے۔نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے آئی ایس پی آر ...

مزید پڑھیں »