Download WordPress Themes, Happy Birthday Wishes
شہ سرخیاں

ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 2019

جلالپورکندووال نہر کیلئے تاریخی کاوشیں اوراصل حقائق

جلالپورکندووال نہر کیلئے تاریخی کاوشیں اور اصل حقائق ” ہر پاکستانی بلخصوص ضلع جہلم سے تعلق رکھنے والے ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے جاننا چاہتے ہیں۔ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے دورہ تحصیل پنڈدادنخان اور نہر ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ ٹیم کا 2020ء کیلئے مکمل شیڈول جاری

لاہور(نمائندہ سپورٹس) قومی ٹیم ایشیا کپ، ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سمیت مختلف انٹر نیشنل ایونٹس میں حصہ لے گی۔ 7 ٹیسٹ، 12 سے زائد ون ڈے اور ٹی ٹونٹی میچز کھیلے گی۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی کرکٹ ٹیم کا 2020ء میں ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں سال نو کا آغاز ہوگیا

آکلینڈ(ڈیسک نیوز) نیوزی لینڈمیں سال نوکاآغازہوگیا۔ 12بجتے ہی اسکائی ٹاوررنگوں میں نہاگیا۔ آتش بازی کا بھی خوبصورت مظاہرہ کیا گیا۔ ہزاروں لوگوں نے آسمان کو رنگ و نور ے بھرتے دیکھا۔نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں سب سے پہلے نئے ...

مزید پڑھیں »

در گزر

          وہ بظاہر ایک عام سا منظر تھا ۔ ایک بائیک کسی سکول کے گیٹ پر رکے اور ایک لڑکی بائیک سے اتر کر سکول کے اندر چلی جائے  ۔ بائیک والا جو شاید اس لڑکی ...

مزید پڑھیں »

سال نوترقی کاسال ہوگا

سال2019ء رخصت ہواچاہتاہے اورہم نئے سال2020ء کوخوش آمدیدکہنے کیلئے تیارہوچکے ہیں،آئیں اللہ سبحان تعالیٰ کی پاک وبلندبارگاہ میں دُعاکرتے ہوئے سال نوکوخوش آمدیدکہتے ہیں،اے ہمارے پاک پروردگاراپنے حبیب ومحبوب،رحمت العالمین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اورآپﷺ کی آل ...

مزید پڑھیں »

کشمیر کے متعلق دو غلط فہمیاں

آجکل باقی موضوعات کی طرح کشمیر پر بھی لوگ اپنی اپنی ہانک رہے ہیں پہلے کشمیر ہماری شہہ رگ تھا اب اس کو دکھتی رگ بنایا جا رہا ہے حیرت مجھے اس وقت ہوئی جب اس موضوع پر حامد میر ...

مزید پڑھیں »

2020ء اور واٹس ایپ کے نئے فیچرز جانیئے

لاہور: (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹ فیس بک کی زیر ملکیت واٹس ایپ جسے اس وقت صارفین کی بڑی تعداد استعمال کر رہی ہے، آئے روز نت نئے فیچرز متعارف کراتے رہتے ہیں، رواں سال کے دوران ...

مزید پڑھیں »

بھارت میں متنازع قانون کے بعد مسلمانوں پر تشدد کی انتہا، پولیس نے گھروں پر دھاوا بول دیا

نئی دہلی(ڈیسک نیوز) بھارت میں مودی سرکار نے پہلے تو متنازع قانون بنایا اور اب مسلمانوں پر تشدد کی انتہا کر دی، مختلف شہروں کے مسلم علاقوں میں بھارتی پولیس درندگی کرتے ہوئے گھروں میں گھس گئی، بچوں اور خواتین ...

مزید پڑھیں »

ہم تو سمجھے تھے کہ۔۔۔۔۔

ہم تو سمجھے تھے کہ اسلام کی تجربہ گاہ پر رَبّ ِ لَم یَزل کی نعمتوں کی بارش ہوگی، اُمیدوں کے پھول کھلیں گے، آشاؤں کی کھیتیاں لہلہائیں گی اور صحنِ چمن میں بادِ شمیم ونسیم کے جھونکوں سے فضائیں ...

مزید پڑھیں »

غیر مسلم ہونے پر قومی ٹیم میں کبھی مسائل درپیش نہیں رہے: محمد یوسف

لاہور(نمائندہ سپورٹس) سابق قومی کپتان محمد یوسف کا کہنا ہے کہ شعیب اختر نے دانش کنیریا سے متعلق جو کچھ بھی کہا اس کے بارے میں وہ کچھ نہیں جانتے لہٰذا اس پر تبصرے سے قاصر ہیں لیکن جب وہ ...

مزید پڑھیں »