Download WordPress Themes, Happy Birthday Wishes
شہ سرخیاں

ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جنوری 2020

انڈر 19 ورلڈکپ: پاکستان نے افغانستان کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا

لاہور(نمائندہ سپورٹس) پاکستان انڈر 19 ورلڈکپ کے کوارٹر فائنل میچ میں افغانستان کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔گرین شرٹس کا فائنل فور میں روایتی حریف بھارت کیساتھ مقابلہ ہوگا۔ جبکہ نیوزی لینڈ کی ٹیم بنگلا دیش کیساتھ ٹکرائے ...

مزید پڑھیں »

بھائی پھیرو:پھولنگر وگردونواح میں مینٹینینس کے نام پر بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی انتہا

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو۔لیسکو حکام نے بھائی پھیروگردونواح میں مینٹینینس کے نام پر غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی انتہاکردی،وزیر اعظم کے لوڈ شیڈنگ میں کمی کے احکامات ٹھس۔بھائی پھیرواور گردونواح میں لوڈ شیڈنگ آخری حدوں کو چھونے لگی،کاروبار زندگی مفلوج ہو ...

مزید پڑھیں »

زندگی شاعروں کی نظر میں

 تخلیق کار زندگی کو جتنے زاویوں اور جتنی صورتوں میں دیکھتا ہے وہ ایک عام شخص کے دائرے سے باہر ہوتا ہے ۔ زندگی کے حسن اور اس کی بد صورتی کا  ایک گہرا تجزیہ شعر وادب میں ملتا ہے ...

مزید پڑھیں »

برطانیہ آج یورپی اتحاد سے علیحدہ ہوجائے گا

لندن(پاک نیوز) برطانیہ کا یورپی یونین سے باقاعدہ انخلا آج ہوجائے گا،برطانوی ارکان یورپی پارلیمنٹ سے واپس آگئےہیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برطانیہ ریفرنڈم اور ایک الیکشن کے بعد آخر کار مقامی وقت کے مطابق اکتیس جنوری رات ...

مزید پڑھیں »

کروناوائرس: حلال، پاکیزہ غذائیں

اے لوگو! ان چیزوں میں سے کھاؤ جو زمین میں حلال پاکیزہ ہیں، اور شیطان کے قدموں کی پیروی نہ کرو،بے شک وہ تمہارا صریح دشمن ہے(سورۃ البقرہ:168)الحمدوللہ ہم مسلمان ہیں اورکوشش کرتے ہیں کہ کھانے پینے میں حلال وحرام ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے اشتعال انگیز بیان بازی کو مسترد کردیا

اسلام آباد(پاک نیوز) پاکستان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے اشتعال انگیز بیان بازی کو مسترد کردیا۔دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان بھارتی وزیراعظم کے غیر ذمہ دارانہ اور جنگ پر اکسانے ...

مزید پڑھیں »

دھمکیاں دینے والے سن لیں، جنگ آپ شروع، ختم ہم کرینگے: ترجمان پاک فوج

راولپنڈی(پاک نیوز) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے دس روز میں پاکستان کو ختم کرنے کی بھارتی گیدڑ بھبھکی کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ مسلط کی گئی تو بھرپور جواب دینگے۔ڈی جی ...

مزید پڑھیں »

ٹرمپ کا مڈل ایسٹ پیس پلان ‘بالکل ناقابل قبول’، ترک صدر اردگان

انقرہ(ڈیسک نیوز) ترکی نے بھی امریکی صدر ٹرمپ کے مشرقی وسطی کے پلان کو مسترد کردیا۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ امریکی صدر کا مڈل ایسٹ منصوبہ ناقابل قبول ہے، جو فلسطینیوں کےحقوق کو نظرانداز کرتا ...

مزید پڑھیں »

مسکراہٹ

میں جیسے ہی آفس پارکنگ میں کار سے اترا ایک خوش لباس خو ش شکل گریس فل تقریبا پچاس سالہ شخص باوقار انداز سے دبے پا ں چلتا ہوا میری طرف آیا اس کو اللہ نے دلنواز مسکراہٹ کی کرامت ...

مزید پڑھیں »

اسسٹنٹ کمشنر چونیاں عدنا ن بدر کا گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول چونیاں کا دورہ

چونیاں (نامہ نگار)اسسٹنٹ کمشنر چونیاں عدنا ن بدر کا گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول کا دورہ،سکول کے مثالی ڈسپلن کی تعریف، ٹیچر محمد افضل شاہین کو شاباش، نہم گرین کوسکول کابہترین کلاس روم قرار دیا۔تفصیلات کیمطابق اسسٹنٹ کمشنر چونیاں عدنان بدر ...

مزید پڑھیں »