Download WordPress Themes, Happy Birthday Wishes
شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : جنوری 1, 2020

عراق: مظاہرین کا امریکی افواج کے انخلاء تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان

بغداد(پاک نیوز ڈیسک) عراق میں ایران نواز حشد الشعبی پر امریکی حملے کے بعد امریکا کیخلاف احتجاج جاری ہے، بغداد میں مظاہرین ایک مرتبہ پھر امریکی سفارتخانے کے باہر جمع ہوئے ہیں اور عمارت پر پتھراؤ کرتے ہوئے امریکا کے ...

مزید پڑھیں »

کابینہ اجلاس: تینوں سروسز چیفس کی مدت ملازمت میں توسیع کے طریقہ کار کی منظوری

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں تینوں سروسز چیفس کی مدت ملازمت میں توسیع کے طریقہ کار کی منظوری دیدی گئی ہے۔کابینہ اجلاس میں سروسز چیفس کی مدت ملازمت میں تین ...

مزید پڑھیں »

سید ضمیر حسین جعفری کی 106ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے

اسلام آباد(پاک نیوز) نامور شاعر اور مزاح نگار سید ضمیرحسین جعفری کی آج ایک سو چھٹی (106) سالگرہ منائی جارہی ہے۔سید ضمیرجعفری یکم جنوری انیس سو چودہ کو ضلع جہلم کے قصبے چک عبدالخالق میں پیدا ہوئے۔ اسلامیہ کالج لاہور ...

مزید پڑھیں »

کرپشن پرسمجھوتے۔احتساب کب ہوگا؟

کرپشن کے معنی ہیں ٹوٹ پھوٹ،عیب دار جبکہ ارسطو نے کرپشن کوبدعنوانی کہاہے،بدعنوانی یعنی رشوت لینا،سرکاری اختیارات کا نا جائز فائدہ اٹھانایااپنے عزیزواقارب کومستفیدکرنا،دنیامیں کرپشن کی درجنوں اقسام پائی جاتے ہیں جوسب کی سب سنگین جرائم تصورکی جاتی ہیں،دنیاکے کئی ...

مزید پڑھیں »

بھائی پھیرو:سٹی پولیس کا ہیپی نیو ایر پر آتش بازی فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون

بھائی پھیرو(نامہ نگار) بھائی پھیرو۔تھانہ سٹی پولیس کا ہیپی نیو ایر پر آتش بازی فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون۔دو افراد کو آتش بازی فروخت کرتے گرفتار ی کرکے آتش بازی کا سامان بھاری تعداد میں بر آمد۔ایک ملزم ...

مزید پڑھیں »

نیپرا نے بھی عوام پر بم گرا دیا، بجلی 1 روپے 56 پیسے مہنگی کر دی گئی

اسلام آباد(پاک نیوز) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ رواں سال اکتوبر کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔نیپرا کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق اس فیصلے ...

مزید پڑھیں »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 5کے شیڈول کااعلان کر دیا گیا

لاہور(پاک نیوز سپورٹس) پی سی بی نے ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ پانچ کے شیڈول کااعلان کر دیا۔ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ بیس فروری سے بائیس مارچ تک منعقد ہوگا۔ جس کے تمام چونتیس میچز پاکستان کے چار وینیوز پرہوں گے۔پاکستان کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

لاہور(پاک نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو چینلج کرتے ہوئے درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ اوگرا، وزارت پٹرولیم اور وفاقی حکومت بھی اس معاملے میں فریق ہیں۔ یہ معاملہ پہلے ہی عدالت میں زیر سماعت ...

مزید پڑھیں »