Download WordPress Themes, Happy Birthday Wishes
شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : جنوری 7, 2020

قومی اسمبلی کا اجلاس: آرمی ایکٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد(پاک نیوز) قومی اسمبلی میں آرمی ایکٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔ پاکستان مسلم لیگ اور پاکستان پیپلزپارٹی نے بل کی حمایت کی جبکہ جماعت اسلامی اور جے یو آئی نے بل کی منظوری میں حصہ ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ رینکنگ، پاکستان کی تیسری پوزیشن

لاہور(نمائندہ سپورٹس انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے خلاف میچ ختم ہونے کے بعد نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ہے، نئی ٹیسٹ چیمپئن شپ کی رینکنگ میں بھارت سرفہرست ہے جبکہ پاکستان کا ...

مزید پڑھیں »

مسلح افواج سے متعلق سروسز ایکٹ میں ترمیمی بلز آج قومی اسمبلی میں پیش کئے جائیں گے

اسلام آباد(پاک نیوز) قائمہ کمیٹی دفاع کی منظوری کے بعد آرمی، نیوی، ایئر فورس ایکٹس میں ترامیم کے بل آج قومی اسمبلی میں پیش کئے جائیں گے۔سپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اہم ترین اجلاس کچھ دیر ...

مزید پڑھیں »

ملاح اورمداح

پاکستان اورچین کی دیرینہ” دوستی” کے کئی” دشمن ”ہیں،ایک” زمانہ” ان کا”یارانہ” توڑ ناچاہتا ہے مگر جو تعلق فطری اورسودوزیاں سے بے نیازہوں وہ اٹوٹ ہوتے ہیں۔بھارت اوراس کا بھگت اسرائیل اپنے آقا امریکاکے آشیرباد کے باوجود پاکستان اورچین کے ...

مزید پڑھیں »

لاہور سمیت مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ بدھ تک جاری رہنے کا امکان

لاہور(پاک نیوز) محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ لاہور سمیت مختلف علاقوں میں گزشتہ روز سے جاری بارش کا یہ سلسلہ بدھ تک جاری رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ رات سے جاری ہلکی بارش سے خشک ...

مزید پڑھیں »

ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ سے فون پر بات کر لی تو کیا ہوا؟ شیخ رشید

اسلام آباد(پاک نیوز) وزیر ریلوے شیخ رشید نے ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ سے فون پر بات کرنے کے معاملے پر اپنا موقف جاری کرتے ہوئے کہا کہ اگر فون پر بات کر لی تو کیا ہوا ؟ کوئی غلط ...

مزید پڑھیں »

عراق میں امریکی کاروائی۔خطے کی میں جنگ کا خدشہ

امریکہ نے عراق کے دارالحکومت بغداد کے ائیرپورٹ کے کارگو ٹرمینل کے قریب نکلتی سڑک پر دو گاڑیوں پر امریکہ کی جانب سے میزائل حملہ کے بعد ایران پاسداران انقلاب کے سربراہ قاسم سلیمانی کو شہید کر دیا،انٹیلی جنس معلومات ...

مزید پڑھیں »

بھائی پھیرو:ظالم باپ نے 500 روپے کے عوض اپنی بیٹی اوباش کے حوالے کر دی

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو۔زمین پھٹی نہ آسمان گرا۔باپ نے پانچ سو روپے کے عوض اپنی گیارہ سالہ بیٹی اوباش کے حوالے کر دی۔اوباش کئی گھنٹے معصوم بچی کے جسم سے کھیلتا رہا۔بیوی کی درخواست پر سفاک خاوند کے خلاف مقدمہ ...

مزید پڑھیں »

امریکا نے عراق چھوڑنے کی تردید کر دی

بغدادڈیسک نیوز) امریکا نے انخلا کا خط لیک ہونے پر عراق چھوڑنے کی تردید کر دی۔ امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر نے کہا عراق کو چھوڑنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ پینٹاگون کے سربراہ نے عراق سے فوج کے انخلا کی ...

مزید پڑھیں »