Download WordPress Themes, Happy Birthday Wishes
شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : جنوری 16, 2020

میجر جنرل بابر افتخار کو نیا ڈی جی آئی ایس پی آر تعینات کردیا گیا

راولپنڈی(پاک نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق میجر جنرل بابر افتخار کو پاک فوج کا نیا ترجمان ...

مزید پڑھیں »

عدالت نے سٹیج اداکارہ مدیحہ شاہ کو طلب کر لیا

لاہور(پاک نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں ماڈل ٹاؤن کچہری کی عدالت نے سٹیج اور ٹی وی اداکارہ مدیحہ شاہ کو طلب کر لیا۔تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ حارث صدیقی نے اداکارہ مدیحہ شاہ کو بیان قلمبند کرانے کے لیے طلب ...

مزید پڑھیں »

امریکی ایوان نمائندگان میں ٹرمپ کے مواخذے کیلئے الزامات کی منظوری

واشنگٹن(ڈیسک نیوز) امریکی ایوان نمائندگان نے صدر کے مواخذے کیلئے الزامات کی منظوری دے دی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا مقدمہ چلانے کیلئے سینیٹ کا اجلاس آئندہ ہفتے ہوگا۔ سات ڈیموکریٹ مواخذے کی کارروائی کے منیجرز ہوں گے۔امریکی صدر کے خلاف ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم آزاد کشمیر کی چوتھی کل جماعتی کشمیرکانفرنس

وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کی طرف سے آزاد کشمیر کی سیاسی ،مذہبی جماعتوں کی طلب کردہ کانفرنس کے اعلامیہ میں ہندوستان کی طرف سے لائین آف کنٹرول کی خلاف ورزیوں اور آزاد کشمیر کے شہریوں کو ...

مزید پڑھیں »

بھائی پھیرو پولیس کاقحبہ خانے پر چھاپہ ،دو تتلیاں اور دو بھنورےگرفتار

بھائی پھیرو(نامہ نگار) بھائی پھیرو۔ایس ایچ اوسٹی پولیس نے بھائی پھیرو شہرکے بدنام زمانہ قحبہ خانے پر چھاپہ مار کر دو تتلیاں اور دو بھنورے رنگ رلیاں مناتے گرفتار کرلیے۔ شہر میں جگہ جگہ بد نام زمانہ فحاشی کے اڈئے ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کو بوٹ والی بات پسند نہیں آئی: وفاقی وزیر فیصل واوڈا

اسلام آباد(پاک نیوز) وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ بوٹ کے معاملے پر وزیراعظم سے میری بات ہوئی ہے۔ پروگرام میں بوٹ لے جانے کی ذمے داری میری تھی، وزیراعظم کو میری بوٹ والی بات پسند نہیں آئی، ...

مزید پڑھیں »

معروف بھارتی اداکارہ و گلوکارہ جنیوارائے سے ایک مختصر ملاقات

موسیقی کے شائقین کا کہنا ہے کہ موسیقی روح کی غذا ہے۔کچھ عرصہ سے کچھ لوگ یہ بھی کہنے لگے ہیں کہ موسیقی سے بعض بیماریوں کا علاج بھی ممکن ہے گویاچند ایک دانشوروں کے نزدیک جسمانی امراض کی دوا ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات، ملک اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد(پاک نیوز) وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ملاقات ہوئی ہے جس میں ملکی سیکیورٹی، فوج کے پیشہ ورانہ امور اور دیگر ایشوز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور آرمی ...

مزید پڑھیں »

بنگلادیش کیخلاف قومی ٹی 20 ٹیم کا اعلان، حفیظ اور شعیب ملک کی واپسی

لاہور(نمائندہ سپورٹس نیوز) بنگلادیش کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لئے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، محمد حفیظ، شعیب ملک اور حارث رؤف کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا۔ قومی ٹی 20 ٹیم کی قیادت بابر اعظم ...

مزید پڑھیں »