Download WordPress Themes, Happy Birthday Wishes
شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : جنوری 23, 2020

2018 کی نسبت 2019 کے دوران پاکستان میں کرپشن بڑھی: ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل

اسلام آباد(پاک نیوز) 2019 میں کرپشن سے متعلق ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے رپورٹ جاری کر دی جس میں کہا گیا کہ 2018 کی نسبت 2019 کے دوران پاکستان میں کرپشن بڑھی۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل رپورٹ میں کہا گیا کہ چیئرمین جاوید اقبال کی ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان کی ورلڈ اکنامک فورم کے ایگزیکٹو چیئرمین سےملاقات

ڈیوس(ڈیسک نیوز) وزیراعظم عمران خان سے ورلڈ اکنامک فورم کے ایگزیکٹو چیئرمین کی ملاقات میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ فورم میں جن مسائل پر گفتگو ہوئی وہ پاکستان کے مسائل سے مطابقت رکھتےہیں۔وزیراعظم عمران خان سے ورلڈ اکنامک فورم ...

مزید پڑھیں »

”ریاست مدینہ میں آٹا بھی عوام سے دور“

ریاست مدینہ کے بعد پاکستان وہ پہلی ریاست ہے جو اسلامی نظریے کی بنیا د پر معرض وجود میں آئی۔قیام پاکستان کی تحریک کے دوران جب قائد اعظم سے پاکستان کی قانون سازی کے حوالے سے پوچھا گیا تو انہوں ...

مزید پڑھیں »

حکومت نے پندرہ ماہ میں ایک بھی اچھا کام نہیں کیا، سراج الحق

راولپنڈی(پاک نیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ عوام کو انصاف دیں۔ مدینہ کی ریاست کو بدنام نہ کیا جائے۔ ملک میں آٹا چور اور چینی چوروں کی حکومت ہے، عوام کا مذاق اڑایا جارہا ہے۔لیاقت باغ ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے بنگلا دیشی کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی

لاہور(نمائندہ سپورٹس نیوز) بنگلا دیشی کرکٹ ٹیم تین ٹی ٹونٹی میچز سیریز کے لیے بنگلا دیشی ایئر لائن کے ذریعے صوبائی دارالحکومت لاہور پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کے لیے مہمان بنگلا دیشی ٹیم پاکستان ...

مزید پڑھیں »