Download WordPress Themes, Happy Birthday Wishes
شہ سرخیاں

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : فروری 14, 2020

کبڈی ورلڈکپ: پاکستان نے آذربائیجان کو ہرادیا

لاہور( نمائندہ سپورٹس) کبڈی ورلڈکپ کے میچ میں پاکستان نے آذربائیجان کو شکست دے دی۔پاکستان میں کبڈی ورلڈکپ کے مقابلے جاری ہیں اور پاکستان نے بھی اپنے تیسرے میچ میں آذربائیجان کو شکست دے دی ہے۔پاکستان نے آذربائیجان کو 40 ...

مزید پڑھیں »

ریلیف پیکج؟

دورحاضرسے ملتے جلتے وقتوں کی بات ہے کہ کسی ریاست کابادشاہ بہت ظالم تھا۔عوام سے بہت زیادہ ٹیکس وصول کرتا۔بادشاہ کے دوست احباب عوام کے گھر کھیت کاروبارچھین لیتے۔اشیاء خوردونوش ذخیرہ کرکے مہنگے داموں فروخت کرتے۔جب مظلوم لوگ بادشاہ کے ...

مزید پڑھیں »

ترک صدر طیب اردوان پاکستان کا سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن روانہ

اسلام آباد(پاک نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان پاکستان کا دو روزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس روانہ ہو گئے۔ترک صدر نے پاکستان سے والہہانہ محبت کا اظہار کیا تو مسئلہ کشمیر پر بھی پاکستان کے موقف ...

مزید پڑھیں »

پھولنگر:تعلیم کے بغیرترقی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں کیا جاسکتا،فہد خان

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو۔پرائیویٹ سکول میں سالانہ جلسہ تقسیم انعامات کی پر وقارتقریب کا انعقاد۔ تقریب میں طلبہ،والدین اور معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔بچوں نے مختلف ٹیبلوپیش کیے اور حاضرین سے خوب داد سمیٹی۔ اس تقریب کے ...

مزید پڑھیں »

مظلوم مسلمانوں کو جابرانہ حملوں سے بچانا مقصد ہے،طیب اردوان کا پارلیمنٹ سے خطاب

اسلام آباد(پاک نیوز) ترک صدر نے کہا ہے کہ ترک پاکستان تعلقات سب کے لئے قابل رشک ہیں، پاکستان اور ترکی مشترکہ مذہب، ثقافت اور اقدار کے حامل ہیں، کشمیر ہمارے لئے وہی ہے جو آپ کیلئے ہے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ ...

مزید پڑھیں »

فضل الرحمان کے بیان پر آرٹیکل 6 کا مقدمہ ہونا چاہیئے: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ چلنا چاہیے، آزادی مارچ کے ذریعے حکومت گرانے کی سازش کی گئی، فوج سے وہی ڈرتے ہیں جو کرپشن کرتے ہیں، ...

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل 16 فروری سے پاکستان کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (پاک نیوز) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سولہ فروری سے پاکستان کا دورہ کریں گے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل وزیر اعظم عمران خان،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سمیت دیگر رہنماؤں سے ملاقات اور دیگر مصروفیات ...

مزید پڑھیں »

امریکی امن منصوبے ڈیل آف دی سنچری

”امریکی امن منصوبے ڈیل آف دی سنچری“ کیا ہے؟ اور مسلم دنیا پراس اثرات کیا ہونگے؟۔ اس معاہد ے کے بارے میں بے نقاب ہونے والی سازش سے معلوم ہوا ہے کہ یہ معاہدے اس لئے کیا گیا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »