پاکستانتازہ ترین

23 مارچ کو یوم پاکستان کے حوالے سے تمام تقریبات منسوخ

اسلام آباد(پاک نیوز) چین سے پھیلنے والے کرونا وائرس کے بعد پاکستان میں بڑھتے ہوئی بیماری مہلک بیماری کے کیسز کے بعد 23 مارچ کو یوم پاکستان کے حوالے سے تمام تقریبات کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے قومی سلامتی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ یوم پاکستان کی تقریبات منسوخ کر دی گئی ہیں جبکہ یوم پاکستان کے موقع پر ہونے والی مسلح افواج کی پریڈ بھی منسوخ کردی گئی۔

یہ بھی پڑھیں  پیپلزپارٹی کی قیادت کو فوجی عدالتوں پر تحفظات ہیں، اعتزا احسن

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker