علاقائی

سرگودھا:28صفر کا جلوس پرامن اندازمیں اختتام پزیرہوگیا

سرگودہا﴿تحصیل رپورٹ﴾ سرگودہا میں28صفر کا جلوس پرامن انداز میں اختتام پزیر ہوگیا جلوس کے راستوں پر پولیس اور ایلیٹ فورس کے نوجوان تعینات رہے جو جلوس میں شامل ہونیوالے عزاداران کی جامعہ تلاشی کے بعد انہیں داخلے کی اجازت دیتے رہے جبکہ شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر بھی پولیس کی بھاری نفری تعینات رہی جلوس کے دوران کچہری بازار ‘نوری گیٹ خوشاب روڈ ‘شربت چوک ‘چوک 12بلاک سمیت دیگر اہم بازار مکمل طور پر بند رہے اور شہر میں ہیوی ٹریفک کا داخلہ بھی ر وک دیا گیا ۔بند رکھی جانیوالی سڑکوں کو رات گئے ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا:اندھیر نگری جوپٹ راج،سوئی گیس کنکشن کا حصول مشکل

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker