پاکستانکھیل

گوروں کا جادو چل گیا،دوسرے ون ڈے میں بھی گرین شرٹس کوشکست

دوسرے ایک  روزہ میچ میں  انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو کہ درست ثابت ہوا۔ اور 251 رنز کا ہدف پاکستان کو دے دیا۔ انگلینڈ کی جانب سے کک  نے 102 رنز کی اننگز کھیلی اور پاکستان کی جانب سے اعزاز چیمہ نے 2 وکٹیں،سعید اجمل اور شاہد خان آفریدی نے ایک ایک وکٹ حاصل کیں۔251 رنز کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم 230پررنزپر ڈھیر ہوگی اور اس طرح انگلینڈ کو 2/0 سے برتری حاصل ہو گی۔پاکستان کی جانب سے کپتان مصباح الحق اور عمران فرحت نے 47،47 رنز بنائے اور اظہر علی 31 رنز کے ساتھ نمایاں رہےجبکہ انگلینڈ کی جانب سٹیو فن نے 34 رنز دے کر 4کھلاڑیوں کا شکار کیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker