پاکستانتازہ ترین

بجلی کے نرخوں میں 4 روپے فی یونٹ اضافہ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) حکومت نے خاموشی سے عوام پر ’بجلی بم‘ گرا دیا ہے، اقتصادی رابطہ کمیٹی نے بجلی کی قیمتوں میں 4 روپے فی یونٹ اضافہ کی منظوری دے دی گئی ہے۔  اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں صارفین پر 300 ار ب روپے کا بوجھ ڈالنے کی منظوری دی گئی ہے اور 200 یونٹ سے زیادہ یونٹ استعمال کرنے والے کیلئے سبسڈی ختم کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں بجلی کے نرخوں میں 4 روپے فی یونٹ اضافہ بھی کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  رورل ہیلتھ سینٹر داؤدخیل میں ایک ماہ سے الٹراساؤنڈ مشین خراب،مریض پریشان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker