تازہ ترینعلاقائی

لاہور:وکیل کی دعائیں رنگ لی آئیں، بیک وقت 5بچوں کی ولادت

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور کے نجی اسپتال میں عبدالرحمن نامی وکیل کے گھرپانچ سال بعد پانچ بچوں کی پیدائش ہوئی۔ میاں چنوں کے رہائشی عبدالرحمن کا خاندان اللہ کی کرم نوازی پر خوشیوں سے نہال ہے۔میاں چنوں کے رہائشی عبدالرحمن کے ہاں چار بیٹوں اور ایک بیٹی کی پیدائش ہوئی۔ بچوں کی ماں قلبِ راحت ایک ماہ سے ہسپتال میں زیرِ علاج تھی۔ ماں اور پانچوں بچوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔ عبد الرحمن والد عبد الرحمن کی باپ بننے کی خواہش تھی ۔ایک بیٹی پیدائش سے پہلے ہی چل بسی۔۔ دعائیں رنگ لے آئیں ۔ پانچ سال انتظارکرناپڑا اور پھر اللہ نے پانچ بچوں سے نواز دیا۔ شاہدہ خالہ روبینہ پھوپھی کہتے ہیں دیر آید درست آید۔ یہاں دیر تو ہوئی لیکن قسمت خوب مہربان ہو گئی۔

یہ بھی پڑھیں  صمصام بخاری نے وزیر اطلاعات کی حیثیت سے حلف اٹھالیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker