پاکستانتازہ ترین

5 کے نوٹ کا آخری دن

5-rupeeکراچی(پاک نیوز) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کےمطابق آج 5روپے مالیت کا کرنسی ٹوٹ تبدیل کرنے کا آج آخری دن ہےجس کےبعد نوٹ تبدیل یا استعمال نہیں ہوگا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کےاعلامیہ میں کہاگیاہےکہ اگر کسی شخص کے پاس 5روپے مالیت کے کرنسی نوٹ موجود ہوں تو وہ آج شام 5 بجے تک ملک بھر میں موجود شیڈولڈ بینکوں سےتبدیل کرائے جاسکتے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق تبدیل نہ کروانے کی صورت میں آج شام 5 بجے کے بعد یکم جنوری 2013 ءبروز منگل سے مذکورہ نوٹ نہ تو استعمال کیاجائےگا اور نہ ہی اسے تبدیل کیاجاسکے گا۔ سٹیٹ بینک کے ترجما ن نے بتایا کہ یکم جنوری کے بعد صرف 5 روپے کا سکہ استعمال کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : پانچ افراد اسلحہ کے زور پر شادی شدہ خاتون کو اغواء کر کے لے گئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker