تازہ ترینفن فنکار

عامر خان مولانا ابولکلام آزاد کے پوتے نکلے

ممبئی(نمائندہ شوبز)  بالی ووڈ اسٹار عامر خان آزادی کے مشہور ہیرو مولانا ابوالکلام آزاد کے پوتے نکلے ۔
یہ انکشاف اس وقت ہوا جس انہوں نے اپنی بہن کو سالگرہ پر مولانا ابوالکلام آزاد کے 5خطبات کی سی ڈی تحفے میں دے کر سب کو حیران کرڈالا ۔عامر خان جو اپنے کام میں انفرادیت کی وجہ سے مشہور ہیں ۔ انہوں نے اپنی بہن نزہت کی سالگرہ میں بھی انفرادیت برقرار رکھی اور انہیں تحفے میں ابوالکلام آزاد کے پانچ خطبات کی سی ڈیز پیش کیں ۔ یہی نہیں انہوں نے ان خطبات کو سالگرہ میں موجود گھر کے دیگر افراد کو بھی سنایا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button