تازہ ترینکھیل

ٹائٹل کےحصول کی جنگ،پاکستانی نژاد باکسرعامرخان چوتھےہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ

لاس ویگاس(نمائندہ سپورٹس)  امریکی باکسر ڈینی گارشیا نے لائیٹ ویلٹر مقابلے میں عامر خان کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ امریکی باکسر ڈینی گارشیا نے لائیٹ ویلٹر مقابلے کے چھوتے راؤنڈ میں عامر خان کو ناک آؤٹ کر کے تاریخی فتح حاصل کی۔ شکست کے بعد عامر خان کا کہنا تھا کہ انہیں ریفری کے فیصلے پر حیرت ہوئی ہے جب کہ ان کے مخالف نے عامر خان کوعظیم باکسر قرار دیا۔  عامر خان کے کیرئیر کی یہ تیسری شکست تھی جبکہ فاتح ڈینی گارشیا نے چوبیسویں کامیابی حاصل کی ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker