تازہ ترینعلاقائی

ایبٹ آباد: پچاس لاکھ روپے تاوان نہ ملنے پر 3سال کی بچی قتل

ایبٹ آباد (مانیٹرنگ سیل) ایبٹ آباد میں خون سفید ہو گیا۔ پچاس لاکھ روپے تاوان نہ ملنے پر تین سال کی بچی کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس نے دونوں قاتلوں کو گرفتار کر لیا۔ ملزم بچی کے قریبی عزیز ہیں۔ ادھر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے ایبٹ آباد میں تین سالہ بچی کے اغوا اور قتل کا سخت نوٹس لے لیا ہے۔ مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا مشتاق غنی کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ انتہائی افسوسناک اور ظالمانہ ہے۔ ملزمان کے خلاف دہشت گردی کا  مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا ملزمان کو قانون کے تحت سخت سزا دی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker