تازہ ترینعلاقائی

ایبٹ آباد: کار حادثے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق

ایبٹ آباد(مانیٹرنگ سیل) ایبٹ آباد کے علاقے میں جیپ موڑ کاٹتے ہوئے حادثے کا شکار ہوکر کھائی میں جا گری، حادثے میں ایک ہی خاندان کے چھ افراد جاں بحق ہوگئے۔ امدادی ٹیمیوں کے مطابق ایبٹ آباد کے علاقے نواں شہر میں تیز رفتار گاڑی موڑ کاٹتے ہوئے حادثے کا شکار ہوگئی اور کھائی میں جاگری، جس سے گاڑی میں سوار چھ افراد موقع پر ہی جاں بحق، جب کہ دو زخمی ہوئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا، لاشوں اور زخمیوں کو ضروری کارروائی کیلئے مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  چھانگا مانگا کے نواح گجن سنگھ والا میں نامعلوم مخالفین نے جواں سالہ شخص کو قتل کرکے نعش راجباہ میں پھینک دی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker