تازہ ترینعلاقائی

عبدالحکیم:گھریلو حالات سے تنگ خاتون نے نہر میں کود کر زندگی ختم کر لی

عبدالحکیم(نامہ نگار)گھریلو حالات سے تنگ خاتون نے نہر میں کود کر زندگی ختم کر لی،واقعہ کے مطابق رحمان ٹاؤن عبدالحکیم کی رہائشی30سالہ عذرا بی بی زوجہ محمدامتیازنے گھریلو حالات سے تنگ آکر سدھنائی میلسی نہر کے فاضل شاہ سائفن سے چھلانگ لگا کر زندگی ختم کرلی ہے،خاتون پانچ بچوں کی ماں تھی،بارہ گھنٹے گزرنے کے بعد بھی نعش نہ مل سکی،آخری اطلاعات تک ریسکیو 1122کے ذریعے نعش کی تلاش جاری تھی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button