تازہ ترینعلاقائی

ہمیں صرف سرائیکی صوبہ بنانے کی سزادی جارہی ہے،عبدالقادرگیلانی

ملتان﴿ بیوروچیف ﴾ضمنی الیکشن این اے 151میں پیپلزپارٹی کے امیدوار اور سابق وزیراعظم کے صاحبزادے عبدالقادرگیلانی نے کہا ہے کہ ہمیں صرف سرائیکی صوبہ بنانے کی سزادی جارہی ہے،چاہے کچھ بھی ہوجائے ہم سرائیکی صوبہ بناکررہیں گے۔گزشتہ روز نواب پور،قاسم بیلہ میں کارنرمیٹنگز سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ والد نے آئین سے پاسداری اور بھٹوسے وفادرای نبھائی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker