نئی دہلی…گلو کارہ عابدہ پروین دل کی تکلیف کے باعث نئی دہلی کے ایک اسپتال میں داخل ہیں۔صوفیانہ کلام اور لوک کلام کی گائیکی سے عالمی شہرت حاصل کرنے والی گلو کارہ عابدہ پروین دل کی تکلیف کے باعث نئی دلی کے ایک اسپتال میں داخل ہیں،جہاں اْن کی انجیو پلاسٹی کی جائے گی۔
You must be logged in to post a comment.