پاکستانتازہ ترین

سوات: الطاف حسین کو عدالت نے اشتہاری ملزم قرار دے دیا

سوات(نامہ نگار)سوات میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کو اشتہاری ملزم قرار دے دیا۔ عدالت نے الطاف حسین کو سات روز میں پیش ہونے کے احکامات بھی دے دیئے۔ سوات میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کو پیش نہ ہونے پر اشتہاری ملزم قرار دیا۔ الطاف حسین کو سات روز میں عدالت میں پیش ہونے کے احکامات بھی جاری کردیئے ہیں جبکہ عدالت میں پیش نہ ہونے پر گرفتاری بھی کی جاسکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  وزیراعظم نوازشریف کےلئے ڈاکٹریٹ کی ڈگری کا اعزاز

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker