کھیل

انگلش ٹیم کي ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ

ابوظہبی : پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ ابوظہبی میں جاری ہے۔انگلش ٹیم  ٹاس جیت کر پہلے  بیٹنگ کررہی ہے دوسرے ایک روزہ میچ کیلئے پاکستانی ٹیم میں تین تبدیلیاں کی گئی ہیں ۔ وہاب ریاض کی جگہ اعزاز چیمہ ۔۔ اسد شفیق کی جگہ اظہر علی اور شعیب ملک کی جگہ عبدالرحمان کو شامل کیا گیا ہے۔ انگلینڈ کی جانب سے پہلے ون ڈے کی فاتح ٹیم کو برقرار رکھا گیا ہے ۔ چار ایک روزہ میچوں کی سیریز میں انگلینڈ کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے

یہ بھی پڑھیں  پی سی بی کے سنٹرل کنٹریکٹ سے شاہد آفریدی اور سعید اجمل کا نام نکا ل دیا گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker