تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:AC پتوکی نےڈرائیوروں کوسڑک بلاک کرنےکے جرم میں بند کردیا

بھائی پھیرو﴿نامہ نگار﴾ بھائی پھیرو اے سی پتوکی نے درجنوں رکشوں ڈرائیوروں اور ٹیکسی ڈرائیوروں کو سڑک بلاک کرنے کے جرم میں حوالا ت میں بند کردیا ۔ گاڑیاں بھی قبضے میں لے لیں ۔ تفصیلات کے مطابق ناجائز تجاوزات کے خلاف مہم میں اسے سی پتوکی چیف آ فیسر بلدیہ بھائی پھیرو اور دیگر عملہ نے آ پریشن کر کے سڑک پر قائم نا جائزاڈوں پر کھڑی دس کاروں اور انکے ڈرائیوروں عمران ، اکرم ، اشفاق ، اشرف نذیر، جاوید اقبال ، صدیق ،شوکت ، اسلم زاہد وغیرہ کو پکڑ کر گاڑیوں سمیت تھانہ سٹی میں بند کر دیا، عوامی سماجی حلقوں نے نا جائز اڈووں کے خلاف آپریشن کو سر اہتے ہوئے بھائی پھیرو میں قائم دیگرنا جائز ٹرک بس ، ٹانگہ اور دیگر اڈوں کے خلاف بھی آ پریشن تیز کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker