علاقائی

سیالکوٹ:ٹریفک حادثے،5افراد ذخمی

سیالکوٹ﴿بیوروچیف﴾اکبرآباد چوک کے پاس موٹرسائیکل سے گر کر 30سالہ ریاض،ڈیفنس روڈیتیم خانہ کے پاس تیزرفتار موٹرسائیکل پھسلنے سے گر 15سالہ احمد رضا،اْگوکی روڈ ہرڑ سٹاپ کے پاس دو موٹرسائیکل آپس میں ٹکرانے سے 45سالہ محمد حفیظ،لاری اڈا پولیس چوکی کے پاس موٹرسائیکل سے گر کر 25سالہ آسیہ بی بی ایمن آباد روڈ پر دو موٹرسائیکل آپس میں ٹکرانے سے 30سالہ ظہیر شدید زخمی ہو گئے ۔ریسکیو 1122کے عملہ نے تما م زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے مختلف ہسپتالوںمیں منتقل کر دیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!