تازہ ترینعلاقائی

سمبڑیال:تیزرفتارٹریکٹرٹرالی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوارنوجوان جاں بحق

motar cycleسمبڑیال(نامہ نگار)تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق ، ساتھی سوار شدید زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق کوٹ مہاراج کا رہائشی خالد مسیح اپنے دوست سرفراز ولد سردار کے ساتھ موٹر سائیکل پر سوار گاؤں ماجرہ سے سمبڑیال آرہاتھا کہ راستے میں گتہ فیکٹری کے قریب تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے نوجوان خالد مسیح جاں بحق جبکہ ساتھی موٹر سائیکل سوار سرفراز زخمی ہوگیا ۔ پولیس نے ٹریکٹر ٹرالی قبضہ میں لے کر ڈرائیور محمد عرفان سکنہ ڈھلم بلگن کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے

یہ بھی پڑھیں  سابق چیف جسٹس افتخارمحمد چودھری کابھی سیاست میں آنے کا ارادہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker