تازہ ترینعلاقائی

کمالیہ چیچہ وطنی روڈ پر ٹریفک حادثہ ، خاتون سمیت دو افراد زخمی

motar cycleکمالیہ (مانیٹرنگ سیل) کمالیہ چیچہ وطنی روڈ پک اپ اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں خاتون سمیت دو افراد زخمی خاتون کو تشویش ناک حالت کے پیش نظر ریفر کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق کمالیہ چیچہ و طنی روڈ پر 12سالہ موٹر سائیکل سوار نوجوان صابراں بی بی کے ہمراہ چیچہ وطنی سے کمالیہ آ رہا تھا کہ چوکی چدھڑ کے قریب تیز رفتاری کے باعث پک اپ کی زد میں آگیا جس سے صابراں بی بی اور ساجدشدید زخمی ہو گئے زخمیوں کے طبی امدا د کے لےئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کمالیہ پہنچایا گیا جبکہ صابراں بی بی کے تشویشناک حالت کے پیش نظرریفر کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں  سوشل میڈیا پر گستاخانہ پیجز ۔۔۔!

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker