تازہ ترینعلاقائی

کراچی سے پشاورجانے والی بس کوبنوں میں حادثہ،5مسافرجاں بحق ،متعدد زخمی

bannuبنوں(مانیٹرنگ سیل)کراچی سے پشاور جانے والی بس کو بنوں میں حادثہ پیش آنے سے 5مسافرجاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے پشاور جانے والی بس بنوں میں حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں بس میں سوار 5مسافر جاں بحق ہوگئے جبکہ کئی زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو سرائے نورنگ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بس میں 60سے زائد مسافر موجود تھے جبکہ زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں

یہ بھی پڑھیں  ہوئے تم دوست جس کے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker