تازہ ترینعلاقائی

چکوال :بس ٹریلر سے ٹکرا گئی، 9 افراد جاں بحق

چکوال (مانیٹرنگ سیل) چکوال میں مسافر بس حادثے کا شکار ہوگئی، افسوسناک واقعے میں 9 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے۔ اسلام آباد سے لاہور جانے والی مسافر بس چکوال میں حادثے کا شکار ہوئی، حادثہ موٹر وے پر کلرکہار کے علاقے سالٹ رینج میں پیش آیا، 23 افراد زخمی ہوئے جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کیا گیا تاہم 9 افراد دم توڑ گئے۔ زخمیوں کے مطابق بس بے قابو ہوئی اور ٹریلر سے ٹکراگئی، 5 شدید زخمیوں کو راولپنڈی منتقل کردیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں  مبین چودھری اوراسلم خان کے دکھ میں شریک ہیں۔ ورلڈکالمسٹ کلب

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker