تازہ ترینعلاقائی

پھولنگر:تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار ہلاک، بہن کا بازو کٹ گیا

بھائی پھیرو(نامہ نگار) تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار ہلاک ۔ بہن کا بازو کٹ گیا ۔شدید زخمی ۔۔تفصیلات کے مطابق خانکے موڑ کا رہائشی بیس سالہ اجمل اپنی بہن عروج اور ماں کے ہمراہ موٹر سائیکل نمبر 4785پر جا رہا تھا کہ کشمیر فیڈ مل نتھے خالصہ کے قریب ایک تیز رفتار ٹرک نمبر 3386نے اُسے ٹکر مار دی ۔جس سے اجمل موقع پر ہلاک ہو گیا جبکہ اُس کی بہن اور ماں زخمی ہو گئیں ۔ اجمل کی بہن عروج کا بازو کٹ گیا ۔ 

یہ بھی پڑھیں  پتوکی شوگر ملز کو سیل کر دیا گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker