تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو: دیناناتھ چوکی کے قریب کوسٹر کی ٹکر سے تیس سالہ نوجوان ہلاک

بھائی پھیرو(نامہ نگار) دیناناتھ چوکی کے قریب کوسٹر کی ٹکر سے تیس سالہ نوجوان ہلاک ۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز اتفاق اڈا کا رہائشی تیس سالہ نوجوان محمد اسلم ملتان روڈ کراس کر رہا تھا کہ لاہور کی طرف جانے والی کوسٹر نمبرLXK 7795کے ڈرائیور نے لا پرواہی سے اُسے ٹکر مار دی ۔ جس سے وہ موقع پر ہلاک ہو گیا ۔متوفی پاکپتن کا رہائشی اور نواحی مل میں مزدوری کرنے کے لئے یہاں عارضی طور پر رہائش پزیر تھا ۔ 3

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا: ایچ ایم سی کے ملازمین پانچ ماہ سے تنخواہوں سے محروم

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker