تازہ ترینعلاقائی

رینالہ خورد:2موٹرسائیکلوں میں تصادم، خاتون جابحق، عورت سمیت 2افراد زخمی

رینالہ خورد (تحصیل رپوٹر ) دو موٹر سائیکلوں میں تصادم ایک خاتون جابحق خاتون سمیت دو افراد زخمی ہوگئے حادثہ موضع بازیدہ چوچک کے مقام پر پیش آیا واقعات کے مطابق صدر چوچک پریس کلب اعجاز بھٹی کا عزیز نوازش علی اعجاز بھٹی کی ہمشیرہ اورممانی کے ہمراہ موٹر سائیکل پر سوار چک کرپا ون جیڈی سے چوچک جارہا تھا کہ موضع بازیدہ کے مقام پر ان کا موٹر سائیکل سامنے سے آنیوالی تیز رفتار موٹر سائیکل سے ٹکرا کر سٹرک کے درمیان گر گیا نوازش علی اور اعجاز بھٹی کی ہمشیرہ سٹرک پر گرے جبکہ ممانی شیمیم بی بی عقب سے آنیوالی وین سے کچلے جانے کے باعث شدید زخمی ہوگئے تینوں کو حالت خطرے میں ہونے کے باعث ڈی ایچ کیو ہسپتال اوکاڑہ سے لاہور یفر کر دیا گیا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شمیم بی بی جابحق ہو

یہ بھی پڑھیں  کمیشن کا قیام محض ایک صوبے کیلئے نہیں ہونا چاہئے،احسن اقبال

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker