تازہ ترینعلاقائی

ملتان سے ڈیرہ اسماعیل خان جانے والی مسافر کوچ موٹرسائیکل سوار کو بچاتے ہوئے درخت سے ٹکرا کر ہیڈ محمدوالہ کے قریب الٹ گئی

سلطان کالونی (نمائندہ خصوصی) ملتان سے ڈیرہ اسماعیل خان جانے والی مسافر کوچ موٹرسائیکل سوار کو بچاتے ہوئے درخت سے ٹکرا کر ہیڈ محمدوالہ کے قریب الٹ گئی بس ہیلپر موقع پر جان بحق تین افراد شدید زخمی زخمیوں کو ریسکیو1122نے مظفرگڑھ منتقل کردیا حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں فورا موقع پر پہنچ گئیں تفصیل کے مطابق گزشتہ رات ملتان سے ڈیرہ اسماعیل خان جانیوالی مسافرکوچ رانا جہانزیب ٹی پی لنک کینال کے برلب روڈموٹرسائیکل سوار کو بچاتے ہوئے درخت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں بس ہیلپر موقع پر جان بحق تین افراد شدید زخمی ہوئے پولیسنے موقع پر پہنچ کر اپنی کاروائی شروع کردی سلطان کالونی نمائندہ خصوصی ڈسٹرکٹ لائیو سٹاک کے حکم پر ڈاکٹر اللہ بچایا کی سلطان کالونی میں قصاب پر چھاپہ قصاب بیمار لاغر جانور کا گوشت مہنگے داموں فروخت کرتے ہوئے ایک گرفتار ساتھی فرار عوام کا دسٹرکٹ لائیو سٹاک کے حکم پر کاروائی کرنے والے ڈاکٹراللہ بچایا کو خراج تحسین فرار ہونے والے ساتھی کے خلاف استغاسہ پولیس تھانہ سناواں کو بھجوا دیاہے اور گرفتار ہونے والہ قصاب عمر کو ایک ہزار جرمانہ ہوا ہے اور ساتھ نصیر احمد جو موقع سے بھاگنے میں کامیاب ہو گیا تھا اس کے خلافFiRہوگی

یہ بھی پڑھیں  رانگ نمبر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker