تازہ ترینعلاقائی

سلطان کالونی میانوالی روڈ پر تین موٹر سائیکل کراسنگ کے دوران آپس میں ٹکرا گئے 6افراد زخمی

سلطان کالونی( نامہ نگار) سلطان کالونی میانوالی روڈ پر تین موٹر سائیکل کراسنگ کے دوران آپس میں ٹکرا گئے 6افراد زخمی ایک عورت ایک بچی ایک مرد کی حالت تشویشناک سمیت تینوں کو نشتر ملتان ریفرر کردیا گیا۔ تفصیل کے مطابق سلطان کالونی میانوالی روڈ پر اڈہ بشیر کوٹ کے قریب چوک سرور شہید کی طرف سے آنے والے تین موٹر سائیکلوں پر سوار آٹھ افراد جو دوران کراسنگ موٹر سائیکلیں آپس سے ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں دو موٹر سائیکلوں پر سوار چھے افراد گر کر شدید زخمی ہوگئے جن میں ایک عورت ایک بچی چار مرد شامل تھے جن میں ایک عورت ایک بچی ایک مرد کی حالت ریسکیو1122مظفرگڑھ نے تشویشناک بتائی جن کو تشویشناک حالت میں نشتر ملتان ریفرر کردیا گیا حادثہ میں زخمیوں کو پولیس چوکی سلطان کالونی کے انچارج نے اپنی سرکاری وین پر لیکر سلطان کالونی ریسکیو1122مظفرگڑھ کے حوالے کیا

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیروْ :تیر ہ یونین کونسلوں اورمیونسپل کمیٹی میں اُمیدواروں کو نشانات الاٹ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker