تازہ ترینعلاقائی

واہ کینٹ ٹریفک کا المناک حادثہ

ٹیکسلا(نامہ نگار)واہ کینٹ ٹریفک کا المناک حادثہ ، تیز رفتار ڈمپر نے موٹر سائیکل پر سوار نوجوان کو بری طرح کچل دیا، نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر دم توڑ گیا، تفصیلات کے مطابق واہ کینٹ لالہ رخ جی ٹی روڈ پر پشاور سے آنے والے تیز رفتار ڈمپر نمبریC-2145 نے شریف ہستال جی ٹی روڈ کے قریب موٹر سائیکل پر سوار اٹھائیس سالہ نوجوان توصیف جو کہ علاقہ بھابڑہ کا رہائشی تھاکو بری طرح کچل ڈالا، پولیس نے ڈمپر قبضہ میں لیکر محمد صدیق نامی ڈرائیور کو گرفتار کر لیا ادہر شہریوں کا کہنا ہے کہ جی ٹی روڈ کے ارد گرد ناجائز تجاوزات کی بھر مار ہے جس کی وجہ سے آئے روز حادثات رونما ہوتے ہین جبکہ موٹر وے پولیس اس پر قابو پانے سے قاصر ہیموٹر وے پولیس والے خوش گپیوں میں مصروف ہوتے ہیں ،

یہ بھی پڑھیں  خلیفہ چہارم حضرت علیؓ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker