فن فنکار

اداکارہ میرا کی شادی کیپٹن نوید شہزاد سے طے ہورہی ہے

لاہور . اداکارہ میرا کو اپنا جیون ساتھی مل ہی گیا اور ان کی شادی امریکا میں پائلٹ کیپٹن نوید شہزاد سے طے ہورہی ہے، انگوٹھی پہنانے کی باقاعدہ تقریب کچھ روز بعد ہوگی۔ پاکستانی فلموں کی معروف اداکارہ میرا نے بتایا ہے کہ ان کی شادی کی بات طے ہورہی ہے اور کیپٹن نوید شہزاد کے اہل خانہ رشتہ طے کرنے ان کے گھر آرہے ہیں۔ اداکارہ میرا کے مطابق وہ اس رشتے سے بے حد خوش ہیں تاہم انگوٹھی پہنانے کی باقاعدہ تقریب بعد میں ہوگی۔ واضح رہے کہ کیپٹن نوید شہزاد امریکا کی نجی کمپنی میں پائلٹ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  بھارت میرا گھرہے، پاکستانی حکمران اب معاملہ ختم کریں،عدنان سمیع

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker