تازہ ترینعلاقائی

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساہیوال رضوان عارف کا سنٹرل جیل ساہیوال کا دورہ

ساہیوال(محمدمظہررشید چودھری سے)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساہیوال رضوان عارف نے سنٹرل جیل ساہیوال کا دورہ کیا۔اس موقع پر منصور اکبر سپرنٹنڈنٹ جیل،اعجاز احمد جوڈیشل مجسٹریٹ بھی ہمراہ تھے جس دوران انہوں نے معمولی جرائم میں ملوث (07) اسیران کو ذاتی مچلکے پر رہا کرنے کا حکم دیا۔انہوں نے نوعمر وارڈ،خواتین وارڈ،ہسپتال،کچن اسیران کا وزٹ کیا اور صفائی ستھرائی اور نظم و ضبط کی تعریف کی۔انہوں نے خواتین اور نو عمر واڈر میں لٹریسی کلاس بھی گئے اور ان کی تدریسی کارکردگی چانچنے کے لئے ان سے مختلف اسباق سنے اور ان کے مسائل سن کر موقع پر ہی مسائل حل کرنے کے احکامات دیئے -نو عمر وارڈ میں بچوں کے کیسز کے بارے دریافت کیا اور ان کو قانونی معاونت دینے کے احکامات صادر کئے اور کچن میں اسیران کو دیئے جانے والے کھانے کو بھی چیک کیا٭

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : وزیر اعلیٰ پنجاب کے احکامات پر پورے پنجاب کی طرح اوکاڑہ میں بھی یوتھ سپورٹس پروگرام کا آغاز

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker